ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کو جن امور میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔ وہ صرف آپ کی ایک توبہ سے ان شاءاللہ ٹھیک ہو سکتے ہیں۔ آپ کی ضد شاہد معاملات میں خرابی ٹھیک نہیں ہونے دے رہی۔آپ کو میرے خیال سے اپنے معاملات میں استخارے کی مدد درکار ہے۔ آپ بغیر توکل کے کسی کام میں ہاتھ مت ڈالیں۔ اس طرح نقصان ہوگا اور شائد مخالفین بھی سرگرم عمل ہوں۔آج نازک سی صورت حال ہے۔ عجیب سی ٹینشن دماغ پر سوار ہے۔ کسی کام میں خاص دل نہیں لگ رہا۔ ان حالات میں تو صرف ذکر الٰہی کرنے اور صدقے کا مشورہ ہی ہے۔برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20...

آپ لگتا ہے جیسے بہت جلدی میں ہیں ساری کام کرنا چاہتے ہیں جو کہ بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اس لئے آج جو بھی قدم اٹھائیں نہایت سوچ سمجھ کر اٹھائیں۔آپ کو اس وقت کسی بھی معاملے کو اپنی انا کا مسئلہ نہیں بنانا ۔ عزت ساری میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس لئے جھک جائیں اور بچا لیں جو گھر ٹوٹنے کے قریب ہوں۔آپ جس بھی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اس سے اللہ نے چاہا تو نکل جانے میں کامیاب ہوں گے مگر ابھی حالات مکمل طور پر بہتر نہیں ہیں۔ اس لئے ابھی محتاط ہو کر ہی چلنا ہوگا۔برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22...

آپ کو جس جانب سے خطرات کی بُو آ رہی ہے۔ اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں ایسا کچھ نہیں ہوگا جب تک نیت صاف ہے اور آج سخت معاملے میں بھی نرمی ہونے کی امید ہے۔بندش یا جادو ٹونے وغیرہ بھی کوئی اثرات نہیں ہیں۔ اللہ کے حکم کے بغیر کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ اس لئے اپنے دماغ سے ہر طرح کا وہم نکال کر پھینک دیں۔جو لوگ کسی بھی قسم کے لین دین کو کرنے جا رہے ہیں وہ ابھی اچھی طرح سوچ لیں جلد بازی میں کوئی خطرہ ہو سکتا ہے اور یہ وقت بھی شاہد اس کے لئے مناسب نہیں ہے۔اپنے مسئلے کو اپنے سر سوار مت کریں۔ بات کرنے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات