ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟ Horoscope

حالات کے مطابق اب قدم رکھنا ہے اندازے سے بالکل نہیں چلنا اور کسی کی باتوں میں آ کر اپنا راستہ بھی تبدیل نہیں کرنا۔ آج آپ کو وارننگ دی جا رہی ہے۔صورتحال چاہے کتنی بھی خراب کیوں نہ محسوس کر رہے ہوں جب تک میرا اللہ نہ چاہے کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔ اس لئے آپ 450 مرتبہ حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد کریں۔اپنی ضرورتیں اپنی پریشانیاں و مشکلات کا ذکر صرف اللہ پاک سے کریں دوسروں کے سامنے دست سوال کریں گے تو مشکل میں آ جائیں گے معاملات کو سمجھیں۔صحت کا سلسلہ قدرے کمزور ہے پٹھوں کے امراض اور شوگر جیسے...

یہ بات دل پر نہ لیں جذباتی پن میں کچھ نہ کچھ خراب ہی ہوگا خود کو بدلیں غصہ کم کریں ورنہ لوگ کہہ دیں گے کہ اس بندے کا دماغ خراب ہے آج غور ضرور کریں۔بدنظری کی کیفیت شاید ابھی تک چل رہی ہے جس کی وجہ سے مختلف کاموں میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بس سورة قلم کی آخری دو آیات صبح و شام پڑھیں۔دل ٹوٹ سکتا ہے کسی جانب سے ایسی بات سامنے آ سکتی ہے جس کے بارے میں یقین نہ تھا۔ آج کا دن بس جس قدر ممکن ہو خاموشی سے گزارنے کی ضرورت...

مزار قائد پر کیپٹن صفدر کے خلاف مقدمہ درج کرنے میں پولیس افسر کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملے پر سندھ حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیاآپ کو کسی بھی جانب سے کوئی بھی خبر ملے جب تک آپ تصدیق نہ کر لیں اس پر یقین مت کریں آج کا دن والدین اور اپنی صحت پر خاص توجہ دینے کا ہے۔اچھا دن ثابت ہو سکتا ہے برا رکا ہوا کام غیر متوقع انداز سے ہو جائے گا اور آپ کے اندر جو بڑی پریشانی چل رہی تھی میرے اللہ نے چاہا تو وہ دور ہو جائے گی۔بار بار اپنی پوزیشن کو مت بدلیں یہ آپ کے لئے اچھا نہیں ہے فائدے کے بجائے پھر نقصان کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); }); بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر کے اخبار کا دفتر سیل کرنے کی مذمتانھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خصوصاً پریس کی آزادی پر قدغن کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی، فی تولہ 115700 کا ہو گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کمیٹی بنانے کا اعلان - ایکسپریس اردوکیپٹن (ر) صفدر پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا سازش میں شامل لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے، مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »