سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز علیم ڈار کے نام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علیم ڈار کو سب سے زیادہ 46 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھی ذمہ داریاں نبھانے کا اعزاز مل چکاہے

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ویسٹ انڈیز کے اسٹیو بکنر کا 128 ٹیسٹ میں امپائرنگ کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔‏ علیم ڈار 129 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کرنے والے پہلے امپائر بن گئے ہیں جب کہ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پرتھ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا۔

اس کے علاوہ علیم ڈار سب سے زیادہ ون ڈے میچ سپروائز کرنے سے بھی 2 میچ کی دوری پر ہیں، علیم ڈار اب تک 207 ون ڈے میچز کرواچکے، روڈی کوئٹزن کا 209 میچز کا ریکارڈ ہے۔ ۔ علیم ڈار کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا بہترین لمحہ ہے جس کے احساسات کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، اپنے گھروالوں، دوستوں اور مداحوں کا بہت مشکور ہوں جو ہر وقت میری کامیابی کے لیے دعاگو رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn Newsہمیں یہ بھی معلوم نہیں یہ ہے کون 😀 تم آج بلکل فارغ لگ رھے چول پر چول ڈان news آپ کا فٹے منہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیاتگوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیات ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2019 میں گوگل پر پاکستانیوں نے کس کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟گوگل نے سال 2019 میں پاکستان سے انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والے مقبول ترین موضوعات کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL کس کو؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریفپی آئی سی واقعے سے ہر پاکستانی کا سر شرم سے جھک گیا ہے: شہباز شریف Read News picunderattack LAWYERSATTACK PICAttack CMShehbaz pmln_org Pakistan Lawyers CMShehbaz pmln_org THIS INCIDENT HAVE FURTHER EXPOSED THE CORRUPT SYSTEM RUN BY INTL ESTAB THROUGH SOLD OUT PUPPETS INCLUDING YOU,THE SHARAFAANS, ZARDARI,MUSHRAF,KIANI,RAHEEL SHAREFF AND NOW THROUGH CORRUPT IMRAN KHAN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا آرامکو دنیا کی سب سے ’قیمتی‘ کمپنی بن چکی ہے؟سعودی شاہی خاندان آرامکو کے حصص کی فروخت اس لیے کر رہا ہے تاکہ سعودی عرب کا تیل پر انحصار کم سے کم کیا جا سکے، مہنگے شیئرز کی بدولت آرامکو دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی بن چکی ہے۔ aramco ko US ne aisa tabah kr dia he ki wo ab apni paon pr dubara khara nahi ho sakta he, share market me is ka oper jana ak pre planned game he.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »