سب سے پہلے کس ادارے کی نجکاری ہوگی؟وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے  سمیت24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرچکی ہے۔ موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کر رہی ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام 16ویں آل پاکستان چیمبر ز صدور کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی...

مسلح افراد کاپولیس وین پر حملہ ،ساتھی چھڑوالیا،2 افسران ہلاکبابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے نیا ریکارڈ قائم کردیااسلام آباد وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے سمیت24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرچکی ہے۔ موجودہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری طبقے کے لیے آسانیاں پیدا کر رہی ہے۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام 16ویں آل پاکستان چیمبر ز صدور کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے کاروباری رحجانات کے مطابق ہمیں بھی تبدیلیاں لانا ہوں گی،بزنس کرنا حکومت کا کام نہیں بلکہ کاروباری طبقے کو ہر طرح کی سہولیات کی فراہمی اور سرمایہ کاری کے لیے مناسب ماحول پیدا کرنا حکومت کی اصل ذمہ داری ہے،بزنس اور تجارت کو فروغ ملے گا تو نہ صرف ملک میں خوشحالی آئے گی بلکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا اور اْس کا فائدہ عام آدمی تک پہنچے...

وزیر اعلیٰ مریم نوا زسے جرمن کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے فروغ پر گفتگو انہوں نے مزید کہا کہ حکومت 24سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر چکی ہے جس میں پی آئی اے سر فہرست ہے اور پی آئی اے کی نجکاری کو براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے گا۔ انہوں نے اس امر کا یقین دلایا کہ پی آئی اے سمیت تمام منصوبوں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقین بنایا جائے گا جس کے لیے میڈیا سے بھی مدد حاصل کریں گے۔

عبدالعلیم خان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں بہتر ماحول فراہم کر دیا جائے تو سرمایہ کار فوری طور پر دلچسپی لیں گے،اب تک پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کئی اہم کاروباری گروپس رابطہ کر چکے ہیں۔وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں، حکومت کا کام کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، کاروبار ہوگا تو ملک میں خوشحالی آئے گی اور اس سے عام آدمی کو بھی فائدہ ہوگا۔ ٹینشن ماسٹر ، جسے آپ پیسے دے کر گالیاں نکال سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیانجکاری کمیشن نے نقصان والی حکومتی کمرشل کمپنیزکی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیاروفاقی وزارتوں نے 39 سرکاری کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کی تجویز دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئین کی خلاف ورزی سب سے پہلے ایوب خان نے کی تھی،وزیردفاع خواجہ آصفاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی سب سے پہلے ایوب خان نے کی تھی،ہم تو مانتےہیں کہ ضیا الحق کےساتھ تھے اور فلورپر معافی مانگ چکے ہیں، جس جس نےبھی آئین توڑا ہے اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئیے، فرنٹ پر وہ لوگ ہیں جو مشرف کی مجلس شوریٰ کا حصہ تھے۔ خواجہ آصف کی تقریرکے دوران اپوزیشن نے خوب شورشرابہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ: نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیاعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  کے تمام حکومتی کمپنیوں کی فوری نجکاری کے مطالبے پر نجکاری کمیشن نے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بنائے گئے نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی منظوری کابینہ کی نجکاری کمیٹی 10مئی کو دے گی،کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »