ساڑھے تین بھرپور ملاقاتیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

Hafiz Naeem خبریں

Maulana Fazlur Rehman,Pakistan,Qamar Bajwa

پچھلے 3ہفتوں میں انتہائی اہم رہنماؤں سے ’’ساڑھے تین‘‘ملاقاتیں نصیب بنیں۔ 8...

پچھلے 3ہفتوں میں انتہائی اہم رہنماؤں سے ’’ساڑھے تین‘‘ملاقاتیں نصیب بنیں۔ 8 اپریل، محترم نواز شریف کی افطاری سے آغاز، 2دن پہلے نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان، دو ہفتے پہلے محترم مولانا فضل الرحمن سے اور حادثاتی طور پر جنرل باجوہ سے آدھی ملاقات، گفتگو ملک کو درپیش مشکلات کے گرد گھومتی رہی۔

جنرل باجوہ کے 6 سالہ ’’کارنامے‘‘ تاریخِ پاکستان کا سیاہ باب ہیں، ہر خاص و عام کو اَزبر ہیں۔ جو بندہ دن دہاڑے حلف کی دھجیاں اڑائے، آئین پاکستان کو6 سال روندے، دوسری توسیع کیلئے جنرل فیض اور عمران خان کی مدد سے اپنے ادارے کیخلاف لانگ مارچ منظم کرے۔ دو دن قبل نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے وسیع و عریض پیمانے پر میڈیا کو عشائیہ دیا۔ عشائیہ بہانہ، تفصیلی گفتگو حاصلِ ملاقات تھی۔ میرے حساب کتاب میں شاید پہلی دفعہ جماعت کے کسی امیر کی شروعات ایسے ولولہ انگیز، بہت کچھ کرنے کے عزم سے بھرپور، اپنی دھاک بٹھا دی۔

ازراہ تفنن، اشائے خورونوش کی وسعت دیکھ کر مولانا محترم کو بصد ادب یکم جنوری 2021ء کا ناشتہ یاد دلایا، دسترخواں سے سیدھا ہسپتال پہنچا اور چند گھنٹے بعد ایک عدد اسٹنٹ، بند شریان کا نصیب بنا۔ مولانا اور شامی صاحب کے قہقہے ہرگز میری آسودگی نہ تھے۔ مولانا سے ملاقات ہمیشہ زرخیز رہتی ہے۔

Maulana Fazlur Rehman Pakistan Qamar Bajwa

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس ایران روانہ ہوگئےتین روزہ دورہ پاکستان کے دوران ایرانی صدر نے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، سندھ اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور گورنروں سے ملاقاتیں کیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپر اسٹار ریسلر ’رومن رینز‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خبرمشہور ڈبلیو ڈبلیو ای سپر اسٹار ریسلر رومن رینز تقریباً ساڑھے تین سال بعد دوبارہ جلوہ گر ہورہے ہیں لیکن اس بار وہ رِنگ میں نہیں بلکہ ہالی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئیگزشتہ روز میچ سے قبل دونوں ٹیموں کا بھرپور ٹریننگ سیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہاسرائیل پر حملے کا ایران کو بھرپور جواب دیں گے، امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا اسماعیل ہنیہ کو فون، بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر اظہار تعزیتصہیونی حملے میں حماس رہنما کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسماعیل ہنیہ کو فون کیا اور تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبلبے کے کینسر کی ویکسین کی آزمائش میں اہم پیشرفتیہ ویکسین تحقیق کے لیے تین سال قبل مریضوں کو لگائی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »