سانپ اور بچھوؤں سے بھرے کنویں سے لڑکے کو زندہ نکال لیا گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

چھتیس گڑھ: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پانچ دن سے سانپ اور بچھوؤں سے بھرے کنویں میں گرے لڑکے کو بالآخر زندہ نکال لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق قوت سماعت اور گویائی سے محروم 10 سالہ لڑکے کو نکالنے کیلئے پہلے رسیوں کی مدد لی گئی تاہم بعد میں فوج کو مدد کیلئے طلب کر لیا گیا، پانچ سو سے زائد امدادی کارکنوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔ بھاری مشینری کی مدد سے گہری کھدائی کے بعد راہول سنگھ کو کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لڑکے کی حالت اب کافی بہترہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیس ۔شہباز اور حمزہ کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آ گئیاسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ Ghairat nam ki cheez p paison ki teh lg chuki h judges pr. 1.3M Follower and 42 minutes 3 likes 😂😂😂 Ye hota Lafafon ka anjaam
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مظفر گڑھ میں3 ڈاکوؤں کی بچوں اور شوہر کے سامنے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتیمظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بٹی بٹیاں میں 3 ڈاکوﺅں کی خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیاہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاتون کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جدید ٹیکنالوجی سے کرپشن اور بد انتظامی میں کمی لائی جاسکتی ہے، صدرمملکت - ایکسپریس اردوٹیککس محتسب کے ادارے نے ٹیکس دہندگان کو بروقت ریلیف کی فراہمی کے ذریعے انصاف کی راہ ہموار کی ہے، ڈاکٹر عارف علوی تو کیوں نہئ لاے تھے ۴۴ مہینے گانڈ کُھجلانے میں ضائع کر دیے پاکستان کی تباہی کر دی اپنی لعنتی شکلیں گُم کرو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ایک اور کامیاب تحقیقہر سال 50 سے 1 کروڑ 30 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک کا کچرا سمندر میں شامل ہوتا ہے جس میں پلاسٹک کے بڑے ٹکڑوں سے لے کر مائیکرو پلاسٹک تک شامل ہیں۔ Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری سے اختلافات کی وجہ سامنے آگئیعثمان بزدار، پرویزالہٰی، مونس الہٰی، محمدخان بھٹی منحرف اراکین پر مقدمات چاہتے تھے: ذرائع lagta h niazi ne asko b saste nashey p laga diya h😂 لگتا ہے سپیکر کو یوتھیوں کی بیہودہ بک بک سننے کی عادت ہو چکی اسی لیئے سچ بولنے والے صوبائی وزیر عطاء اللہ تارڑ کو باہر نکال دیا. Perwaiz elahi ka yehi suna jis k sath hoty sincere rehty per bhi inka sath nhi deraha which s v sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا شہباز حکومت کو قرض دینے سے انکار ، ایک اور بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد : آئی ایم ایف نے شہباز حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا موجودہ بجٹ سے قرض پروگرام بحال نہیں ہوسکتا۔ Lgta hai Yeh shahbaz humko bhi bikhaari bana k e chorega ایک غدار نے تو اعتراف جرم کر لیا، سینئر صحافی بشیر چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ آج صبح سے اب تک 3 کپ چائے پی چکے ہیں، ایسے لوگ کیسے بھلا محب وطن ہوسکتے ہیں؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »