سانحہ9مئی:اسد عمر،علیمہ خان اورعظمیٰ خان سمیت ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں ...

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں  22نومبر تک توسیع کردی ۔منگل کو انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت...

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 22نومبر تک توسیع کردی ۔منگل کو انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں نو مئی واقعات پر درج مقدمات

میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا، عدالت نے اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں میں 22 نومبر تک توسیع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو مئی واقعات؛ عمران خان کی بہنوں اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکمملزمان شامل تفتیش نہیں ہو رہے، عدالت میں غلط بیانی کرتے ہیں، گرفتاری مطلوب ہے، تفتیشی افسر کا عدالت میں مؤقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی خواتین شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں تو انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں: ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی خواتین شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں تو انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق علیمہ خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی خواتین رہنما اور کارکنان کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے، عمران خان کہتے ہیں آزادی کیلئے تکلیفیں تو سہنی پڑتی ہیں۔ افسوس ہے ظلم اور...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرلبھارتی اداکار سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹائسن فیوری اور فرانسس نگانو کے درمیان باکسنگ میچ میں شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی رونالڈو کے ساتھ باکسنگ میچ دیکھنے کی ویڈیو وائرلبھارتی اداکار سلمان خان نے حال ہی میں سعودی عرب کے شہر ریاض میں ٹائسن فیوری اور فرانسس نگانو کے درمیان باکسنگ میچ میں شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر اسد عمر کا جواب سامنے آ گیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر  تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر  اسد عمر کا جواب سامنے آ گیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں۔  استحکام پاکستان پارٹی کی سیاست میں انہیں بیسٹ آف لک۔ مجھے پہلے بھی استحکام پاکستان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھاتی کے کینسر میں سرجری سے متعلق آن لائن معلومات غلط بھی ہوسکتی ہیںمحققین نے آن لائن مواد میں الفاظ کی گنتی، جملے کی پیچیدگی اور آسانی سمیت مریض کے پڑھنے کی اہلیت کا بھی جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »