سانحہ پی آئی سی ، آئی جی پنجاب نے اپنے دفتر کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز مانگ لی لیکن سری لنکن ٹیم پر حملے کے وقت موجود افسران کیساتھ کیا سلوک کیا گیا تھا؟ سینئر صحافی نے آئینہ دکھادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ پی آئی سی ، آئی جی پنجاب نے اپنے دفتر کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز مانگ لی لیکن سری لنکن ٹیم پر حملے کے وقت موجود افسران کیساتھ کیا سلوک کیا گیا تھا؟ سینئر صحافی نے آئینہ دکھادیا

میں وکلا اور ڈاکٹروں کی ہنگامہ آرائی میں زیرعلاج غریب مریض بھی چل بسے، اس کے بعد سے صورتحال کشیدہ ہے ، وکیل رہنمائوں نے میڈیا کو بھی دھمکی دی جبکہ ایک عہدیدار کو توہین عدالت کا نوٹس ملنے پر وکیلوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی عدالت کے بائیکاٹ کی بھی قرارداد منظور کرلی ، اس مبینہ حملے کے بارے میں سینئر صحافی رئووف کلاسرا نے بھی قلم اٹھایا ہے اور بتایا کہ اطلاعات ہیں کہ آئی جی پنجاب نے اپنے دفتر کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز مانگ لی ہے جبکہ سری لنکن ٹیم پر حملے کے وقت موجود افسران کو بھی...

ایک انگریز تھے کہ ہزاروں میل دور سے ہندوستان آئے اور صرف چار پانچ سو افسران کے ساتھ پورے ہندوستان پر ڈیڑھ سو سال تک حکومت کی۔انہیں چپے چپے کا پتہ تھا کہ کیا ہورہا تھا ۔ یہاں صرف شہر لاہور میں ہزار سے زیادہ افسران ہوں گے‘ لیکن مجال ہے انہیں پتہ ہو کہ ہمیں ان حالات میں کیا کرنا ہے۔ اس ملک میں کسی سے پوچھ گچھ کا کوئی سلیقہ نہیں ‘ اسی لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم پر حملہ ہوتے وقت جن پولیس افسران نے غفلت دکھائی تھی ان کو شہباز شریف نے ترقیاں دیں اور انہیںاعلیٰ پوسٹنگز بھی ملیں۔ اب بھی آپ یہی دیکھیں گے کہ...

سوال یہ ہے اگر آپ وکیلوں سے ڈرتے ہیں تو ساہیوال میں کیسے پورے خاندان کو قتل کردیتے ہیں؟ مطلب یہ کہ جو آپ سے زیادہ طاقتورہے وہ جو چاہے کر لے آپ ڈر کے مارے دبک کر بیٹھیں گے؟ اب پتہ چلا ہے کہ آئی جی پولیس شعیب دستگیر نے اپنے دفتر کی سکیو رٹی کے لیے رینجرز مانگ لی ہے۔ یہ ہے انجام پنجاب پولیس کا‘ اس حکومت میں جس کا سربراہ پانچویں دفعہ تبدیل ہوا ہے۔ پورے ملک کی بدنامی الگ ہوئی‘ سارا دن لاہور میں کوئی قانون نہیں تھا۔ وزیراعلیٰ بزدار نے وزارتِ داخلہ بھی اپنے پاس رکھی ہوئی ہے اور وہ کہیں نظر نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے دومرتبہ وکلاءکودھکیل کر پی آئی سی سے باہرنکالا،سی سی پی او لاہوراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے کہا کہ پولیس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےلاہور (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے پر شہباز شریف کا ردعمل آگیالاہورمیں افسوسناک واقعہ ہوا،حکومت کی غفلت ہے، شہبازشریف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ShehbazSharif Lahore وقوعہ کے ذمہ دار صرف اور صرف ڈاکٹر ہیں ڈاکٹر کو تقریر کرنے پر کس نے اکسایا تھا معاملہ تحقیق طلب ہے App log koyoooo een choro ka teekr chlaty ho. شہباز شریف صاحب جو سانحہ ماڈل ٹاؤن ہوا تھا کیا آپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر بیٹھے ہوئے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعے پر وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج - ایکسپریس اردو250 سے زائد وکلا کے خلاف 2 کیسز درج ہوئے جن میں 15 سے زائد وکلا کو نامزد کیا گیا ہے ایسا لگا جیسے کوئی کہہ رہا ہو اگر میری مرضی سے ملک نہیں چلنا تو میرا ہسپتال بھی واپس کرو اور میری موٹر وے بھی PICunderAttack وکلاء اور ڈاکٹروں کے خلاف صرف ایک جیسا مقدمہ ہونا چاہیے دونوں سزا کے حقدار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکسی کو اسپتالوں میں بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،وزیراعظم عمران خان Whole country believe upon you, kindly make sure for Justice and give compensation amount to Patients families member, who died yesterday. Ary ye kya admi ha ? Tmari family k 6 ko maar k akela chor de or bolo shukar ha me bach gaya ? Sharam naam ki koi chez hoti thi kbi.. کونسی حکمت عملی جناب؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی سی حملہ: یہ نیا پاکستان ہے یا دیوانوں کی دنیا؟ - Opinions - Dawn NewsWe as Pakistani give a damn kay kon kes party say tha, we want to know if morons are fixed or not. Enough is enough Any proof bloody lifafa, biased media This is so depressing
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »