سانحہ 9 مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے: نامزد نگران وزیر اعظم انوار الحق

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ 9 مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے، ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے: نامزد نگران وزیر اعظم انوار الحق

اسلام آباد : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر اور نامزد نگران وزیر اعظم انوار الحق سانحہ 9 مئی کے حوالے سے سخت موقف رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے موقف کا اظہار مئی میں کیا تھا ۔نگران وزیر اعظم نامزدگی کےبعد ان کا بیان دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔

سانحہ 9 مئی کے بعد 18 مئی کو کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے انوار الحق کاکڑ نے کہا تھا کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کی ہر قدم پر مذمت اور مزاحمت کریں گے ۔ رکن اسمبلی بننے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی کے پاس قانون ہاتھ میں لینے کا لائسنس آجاتا ہے 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا تھا کہ 9 مئی کو سیاسی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائےگا ۔بلوچستان کی سطح پر مذموم مقاصد کی مذمت کرتے ہیں اور اس بات کا اعادہ کرتے...

انہوں نے کہا تھا کہ جن عمارتوں پر حملہ کیا گیا وہ پاکستان کی ریاست کا استعارہ تھیں ۔ معمول کے مطابق زندگی ، سیاست اور معاشرتی معاملات کو چلانے کے لئے معاشرے میں امن و استحکام کی اشد ضرورت ہے آج ملک کے سیاست دانوں ، دانشوروں ، سول سوسائٹی کو مستحکم سماجی نظام کے لئے ایک ساتھ آنا ہوگا انتشار ، طوائف الملوکی کانقصان ملک اور معاشرے دنوں کو پہنچ رہا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ رکن اسمبلی بننے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ کسی کے پاس قانون ہاتھ میں لینے کا لائسنس آجاتا ہے اگر صوبائی وزیر مبین خلجی 9 مئی...

انہوں نے کہا تھا کہ جو لوگ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں ان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے یہ ریاست کا قانون ہے اور جس بھی معاملے کا تعلق براہ راست فوج سے ہو اس پر کاروائی آرمی ایکٹ کے تحت کی جاتی ہے ۔ 2013 میں بھی فوجی عدالتیں قائم کی گئی تھیں جس کا مقصد سسٹم کو بہتر کرنا تھا ۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جن لوگوں پر الزامات ہیں وہ کچھ حقائق کی بنیاد پر ہی ہیں کیا ، کور کمانڈر کا گھر نہیں جلایا گیا یا دیگر املاک پر حملہ نہیں ہوا ؟ ۔ ریاست ایک دم سے جواب نہیں دیتی بلکہ...

انہوں نے کہا کہ سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو یکایک ختم کرنا ممکن نہیں اس کے لئے سیاسی حکمت عملی چاہیے سیاستدانوں کو خود ہی بیٹھ کر اس مسئلے کو حل کرنا ہوگا سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ ریاست کے فرائض کی ادائیگی میں اپنا کردار ادا کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ 9 ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے: نامزد نگران وزیر اعظم انوار الحق04:40 PM, 12 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر اور نامزد نگران وزیر اعظم انوار الحق سانحہ 9 مئی کے حوالے سے سخت موقف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بطور نگران وزیراعظم ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دوں گا انوارالحق کاکڑنگران وزیراعظم نامزد ہونے کے بعد انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بطور نگران وزیراعظم ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دوں گا۔انوار الحق کاکڑنے نگران وزیراعظم نامزد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر انوارالحق کاکڑ کون ہیں؟وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے سینٹیر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیر اعظم نامزد کردیا ہے،وزیر اعظم نے سمری پر دستخط کرکے صدر مملکت کو ارسال کردی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انوار الحق پڑھے لکھے اور معتدل مزاج شخص ہیں فواد چودھریسابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے انوار الحق کی بطور نگران وزیراعظم منظوری پر رد عمل میں کہا ہے کہ انوار الحق ایک سچا پاکستانی ہونے کے ساتھ انتہائی پڑھے لکھے اور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انوار الحق کاکڑ نگران وزیر اعظم مقرر03:08 PM, 12 Aug, 2023, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیر اعظم کیلئے  انوار الحق کاکڑ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے انتخاب پر سیاسی رہنماؤں کا ردِ عمل سامنے آگیااسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وزیر اعظم منتخب ہونے والے انوار الحق کاکڑ کے لیے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، اس موقع پر انوار الحق کاکڑ بارے سیاسی رہنماؤں نے اپنے اپنے رد عمل کا اظہار بھی کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »