سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس بڑی مچھلیوں کو مبینہ طور پر تحفظ دینے پر سندھ ہائیکورٹ برہم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ، بڑی مچھلیوں کو مبینہ طور پر تحفظ دینے پر سندھ ہائیکورٹ برہم

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ، بڑی مچھلیوں کو مبینہ طور پر تحفظ دینے پر سندھ ...کراچی سانحہ بلدیہ فیکٹر کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے پر سندھ ہائیکورٹ سپیشل پبلک پراسیکیوٹر پر برہم ہو گئی ۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی ، جسٹس کے کے آغا نے ریمارکس دیے کہ اتنے بڑے کیس میں بڑی مچھلیوں کو کیسے بچا لیا گیا ، رؤف صدیقی و دیگر کی بریت کے خلاف ریاست نے اپیل دائر کیوں نہ کی ، لگتا ہے آتشزدگی میں ملوث بڑی مچھلیوں کو تحفظ دیا گیا ہے ۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جو ملزمان ٹرائل کورٹ سے بری ہوئے ان کی بریت چیلنج کیوں نہ کی گئی ،بریت کے خلاف اپیل نہیں دائر کرنی تھی تو ملزمان کے نام فہرست میں شامل کیوں کئے ؟،اپیل دائر نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بعد میں جب نوکریاں آنی ہیں تو آپ لوگوں نے ہی کہنا ھے Online_Doctors_are_not_Allowed کچھ شرم کرلو خود غرض اور اقتدار کے پجاریو 20 مہینے تو برباد کر ہی چکے ہو اب ہی کچھ رحم کرلو اپنی رعایا پر ImranKhanPTI SMQureshiPTI CMPunjabPK ShkhRasheed takeUsBackToChina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر پابندی کیس پی ٹی اے سے 23اگست تک رپورٹ طلباسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے کیس میں پی ٹی اے سے 23اگست تک رپورٹ طلب کر لی ۔ ہفتہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلے پر نظرثانی کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامے میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک ایپ کو بلاک کرنا یا مکمل پابندی لگانا کوئی قابل عمل حل نہیں ، اتھارٹی وفاقی حکومت کے ساتھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پابندی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلے پر نظرثانی کا حکمٹک ٹاک پر پابندی ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلے پر نظرثانی کا حکم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kb open ho rahi ha Ham star aesy hi bethy hen جس دن ٹِک ٹاک نے سپریم کورٹ پہ پابندی لگا دی نا۔۔۔ دیکھ لینا پھر۔۔۔ ججز اپنی وڈیوز لیے لیے گُھومیں گے ۔۔۔ کوئی دیکھنے والا نہیں ہوگا۔۔۔ ہاں۔۔۔ میرے مُلک میں كنجر اور رنڈیوں کی تعداد اتنی ہے کے وہ اِس کے بیگیر رہ نہیں سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: میڈلز ٹیبل پر چین پہلے، امریکا دوسرے نمبر پرٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قسمت پر بھروسہ کرنے کے بجائے سخت محنت پر یقین رکھتا ہوں، نواز الدین صدیقی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’سانحہ آٹھ اگست میں وکلا کی پوری نسل ہلاک ہوئی‘ - BBC News اردوآٹھ اگست سنہ 2016 کو سول ہسپتال کوئٹہ میں خود کش حملے میں 56 وکلا سمیت 70 سے زائد افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ یہ تحریر پہلی بار بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر اس سانحے کی دوسری برسی کے موقع پر شائع کی گئی تھی، جسے آج دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ Dear BBC Urdu, its not Halak its SHAHEED پیدا ہوا وکیل تو کہنے لگا ابلیس لوآج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے جولوگ قرآن کو فیصلے کی کتاب نہیں مانتے اس کی نسل ختم ہو جائے تو بهتر ہے اللّه مرحومین کے درجات بلند کرے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »