سام سنگ کا نیا فولڈ ایبل فون کیسا ہوگا؟ - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایک نئی لیک میں اس فولڈ ایبل فون کے بارے میں تمام تر تفصیلات سامنے آگئی ہیں mobile technology DawnNews

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون 'گلیکسی زی فلپ' کو آئندہ ماہ متعارف کرایا جارہا ہے اور اس کے فیچرز کے بارے میں مختلف لیکس بھی سامنے آرہی ہیں۔ون فیوچر کی لیک میں اس فون کے سام سنگ کے آفیشل رینڈرز بھی جاری کیے گئے جبکہ دیگر تمام تفصیلات بھی موجود ہیں۔

گزشتہ سال کے گلیکسی فولڈ کے برعکس اس نئی لیک میں الٹرا تھن گلاس ڈسپلے فیچر کی تصدیق کی گئی ہے تاکہ اسے فولڈ کرتے ہوئے گلیکسی فولڈ جیسے مسائل سامنے نہ آسکیں۔ اس فون میں کوالکوم اسنیپ ڈراگون 855 پلس پراسیسر، 8 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج دیئے جانے کا امکان ہے۔فون میں سنگل یو ایس بی سی پورٹ چارجنگ اور آڈیو کے لیے دی جارہی ہے جبکہ مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ اور ہیڈفون جیک موجود نہیں، جبکہ یہ فون 5 جی کو بھی سپورٹ نہیں کرے گا بلکہ ایل ٹی ای نیٹ ورک کو سپورٹ کرے گا۔

بنیادی طور پر فیچرز کے لحاظ سے یہ کوئی غیر معمولی فون نہیں مگر رپورٹ میں بتایا گیا کہ سام سنگ درحقیقت زی فلپ کو اس کے منفرد ڈیزائن اور اسٹائل کی بنیاد پر فروخت کرنا چاہتی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت، ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں موبائل فون کمپنیاں نت نئے موبائل لا کر اپنی حریف کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کی تیاریوں میں لگی رہتی ہیں۔ امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کے لیے چینی کمپنی ہواوے بھی سر دھڑ کی بازی لگا رہی ہے اور ریونیو کے معاملے پر ایک سال کے دوران حریف کمپنیوں کو حیران کر ڈالا ہے، سمارٹ موبائل فون بنانے کی ایک خبر امریکا سےآئی ہے، ایپل نے سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت میں کورین کمپنی سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ love apple products reliability
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احساس کفالت پروگرام خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب سنگ میل ثابت ہوگا:فردوس عاشقاحساس کفالت پروگرام خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب سنگ میل ثابت ہوگا:فردوس عاشق Pakistan PMImranKhan Islamabad EhsaasKafaalatProgramme ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI کرونا وائرس اور میڈیا کی غیر سنجیدگی ۔۔۔ ؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت، ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیالاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں موبائل فون کمپنیاں نت نئے موبائل لا کر اپنی حریف کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کی تیاریوں میں لگی رہتی ہیں۔ امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑنے کے لیے چینی کمپنی ہواوے بھی سر دھڑ کی بازی لگا رہی ہے اور ریونیو کے معاملے پر ایک سال کے دوران حریف کمپنیوں کو حیران کر ڈالا ہے، سمارٹ موبائل فون بنانے کی ایک خبر امریکا سےآئی ہے، ایپل نے سب سے زیادہ سمارٹ فون کی فروخت میں کورین کمپنی سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ love apple products reliability
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایپل عارضی طور پر دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوکیا کے نئے فون میں سیلفی کیمرا اسکرین کے اندر دیئے جانے کا امکان - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کا یورپی یونین کے ساتھ 47 سالہ سفر ختم - ایکسپریس اردواب برطانیہ میں نئے دور کا سورج طلوع ہوگا، وزیراعظم بورس جانسن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »