سال 2019 میں تجارتی خسارہ میں 17 ارب 44 کروڑ ڈالر کی کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال 2019 میں تجارتی خسارہ میں 17 ارب 44 کروڑ ڈالر کی کمی -

رواں سال 2019 کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارہ میں مجموعی طور پر17رب44کروڑ40 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال میں مئی2019 کے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں سب سے زیادہ 2 ارب94 کروڑ ڈالر کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اپریل میں بھی 2 ارب65کروڑ90 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق سال 2019 میں جنوری تا جولائی کے دوران 7 ماہ کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارہ میں اوسطاً 2 ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ جنوری2019 کے دوران تجارتی خسارہ 2 ارب46کروڑ10 لاکھ ڈالر، فروری کیلیے تجارتی خسارہ کا حجم 2 ارب29 کروڑ10 لاکھ ڈالر تک کم ہوگیا۔ اسی طرح مارچ2019 کے دوران بھی تجارتی خسارہ میں2ارب17روڑ60 لاکھ ڈالر اور اپریل میں 2 ارب65کروڑ90 لاکھ ڈالر کی کمی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوئی...

اسی طرح مئی 2019 کے دوران تجارتی خسارہ میں 2 ارب 94 کروڑ ڈالر کی سب سے زیادہ کمی جبکہ جون میں 2 ارب64 کروڑ70 لاکھ ڈالر اورجولائی میں 2 ارب27 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ پرتعیش اور اندرون ملک تیار ہونے والی مصنوعات کی درآمدات کی حوصلہ شکنی کے حوالے سے حکومت کے اقدام قابل ستائش ہیں جن سے نہ صرف مقامی صنعت کی ترقی اور فروغ میں مدد ملے گی بلکہ اس سے قومی خزانہ پر ادائیگیوں کے دباؤ میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ’’سپر اسٹار‘‘ کی 4 دنوں میں 11 کروڑ سے زائد کی کمائی - ایکسپریس اردوفلم’’سپراسٹار‘‘ میں ماہرہ نے نہ صرف بہترین اداکاری کی ہے بلکہ بے حد خوبصورت بھی نظر آئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 287 پوائنٹس کی کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تنزلی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہاسلام آباد : پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ، جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 57 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرمبادلہ ذخائر میں ساڑھے 53 کروڑ ڈالر کا اضافہاسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جیمز بانڈ کی گاڑی6.4 ملین ڈالر میں نیلامجیمز بانڈ کی گاڑی6.4ملین ڈالر میں نیلام ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »