سال 2021 شاہینوں کیلئے یادگار بن گیا، محمد رضوان چھا گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:سال 2021 شاہینوں کے لیے یادگار بن گیا ، بابر اعظم اور محمد رضوان نے کئی ریکارڈ اپنے نام کر لیے جبکہ پاکستان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 میچز جیتنے والی ٹیم بھی بن گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے

لئے 2021 کامیابیوں کا سال رہا، محمد رضوان چھا گئے ،کیلنڈر ایئر میں دو ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ،سٹار کھلاڑی نے48 ٹی 20میچز میں دوہزار چھتیس رنز سکور کئے۔

کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے چھوٹے فارمیٹ میں 6 دفعہ سنچری پارنٹر شپ بنانے کا ریکارڈ بنا لیا ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس شاندار رہی،بھارت کو آئی سی سی ورلڈکپ میں پہلی بار شکست دے کر شائقین کے دل جیت لیے جبکہ میگا ایونٹ میں ٹاپ سکورر کا اعزاز بھی بابر اعظم کےنام رہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good

Kamal hogya guyz well done green shirts.. 👍👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال 2021 ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کیلئے یادگار رہاقومی ٹیم نے مجموعی طور سب سے زیادہ 20 میچز میں کامیابیاں سمیٹیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سال 2021 کے دوران پاکستانی گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟سال 2021 کے دوران پاکستانی گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟ ARYNewsUrdu Google Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-12سال بعد روشنائی گیٹ کو عوام کیلئے کھول دیاگیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

G For Gharidah | 15-Dec-2021 | Aamir Mehmood Kiani | Nazir Leghari | Gen Ejaz Awan | Ahsan BhoonG For Gharidah | 15-Dec-2021 | Aamir Mehmood Kiani | Nazir Leghari | Gen... NewsOne GForGharidah GFarooqi AMKPTI NazirLeghari ijaz_awan56 GFG PMImranKhan Pakistan RememberingAPsMartyrs PMLN PPP PTI PDM BlackDay NCOC PAKvWI GFarooqi AMKPTI NazirLeghari ijaz_awan56 How much money u took this guy Amir Kiyani I. Ur show
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Record 488 journalists imprisoned, 46 killed in 2021: RSFThere are currently 488 media professionals imprisoned around the world, the highest number since Reporters Without Borders began counting more than 25 years ago. Read more here: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

HUMQADAM | 16-Dec-2021 | Nasir Mahmood Khan | Shafqat MunirHUMQADAM | 16-Dec-2021 | Nasir Mahmood Khan | Shafqat Munir NewsOne nmkhan110 shafmunir NasirMahmoodKhan Pakistan APSPeshawar UN BlackDay APSMartyrsDay PMImranKhan COVID19 PAKvWI JUIF PPP PTI PMLN Taliban TLP Omicron
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »