سال کے اس مہینے میں پیدائش امراض قلب کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنسدانوں نے حیران کن دعویٰ کردیا Health healthandsafety healthcare HealthyLiving healthylifestyle HealthyFood healthandwellness healthandsafety HealthyEating DawnNews

موسم بہار میں پیدا ہونے والے بچوں میں بعد کی زندگی میں امراض قلب کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد افراد کی تاریخ پیدائش اور دل کی شریانوں سے جڑے امراض کے درمیان تعلق کا موازنہ کیا گیا۔

اگرچہ یہ تو واضح نہیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے مگر سائنسدانوں کے خیال میں موسم کے مطابق غذا، ہوائی آلودگی اور سورج کی روشنی میں تبدیلی وغیرہ حمل اور زندگی کی ابتدا میں کردار ادا کرنے والے عوامل ہیں۔ اس نئی تحقیق میں شامل سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ ماضی کی تحقیقی رپورٹس میں نتائج پر اثرانداز ہونے والے دیگر عناصر کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئےنیب نے غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے NAB AkramDurrani IllegalAppointmentsCase ArrestWarrants Issued JUIF Ye video kis kis ny dekhe hoe hy mujhey to bohot amazing lagi or apko
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرےمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہریت کے قانون میں ترمیم، مودی کے مذموم مقاصد خاک ہوگئےشہریت قانون میں ترمیم، مودی کو اپنی ہی عدالت سے شرمندگی کا سامنا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Fatimabhurgri99 Kese kese kese
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کے درمیان کسی قسم کا تصادم پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے وزراء کو عدالتوں کے فیصلوں پر بیانات دینے سے روک دیا، ذرائع Then make him understand to accept court verdict... and hang musharaf asap. Thank you. Esi lea fassadi .musharraf baqiyaaat mqm q leeg lay wapis Chal bhaag Kya tumhari zimmydari nhi banti k mulk dushmano ko saza dilwao ya woh bhi army he kary
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہریوں کے لئے سستی سواری''چنگ چی رکشہ''اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گاشہریوں کے لئے سستی سواری''چنگ چی رکشہ''اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گا Lahore CheapRideForCitizens MotorCycleRickshaw OnTheRoad Passengers LahoreTrafficPlan GOPunjabPK Lahorepoliceops PSCAsafecities UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »