سال رواں سب سے سستی اور مہنگی بجلی کن ذرائع سے پیدا ہوگی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے لیے بجلی کی پیداواری لاگت کا تخمینہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سب سے سستی بجلی پانی اور مہنگی بجلی ایل این جی ذرائع سے پیدا کی جائے گی۔

دستاویز کے مطابق پانی سے بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 94 پیسے رہنے کا تخمینہ ہے اس کے گیس کی پاور پرچیز پرائس 13 روپے 2 پیسے فی یونٹ رہے گی، بیگاس سے فی یونٹ بجلی کی پیدوار پر آنے والی لاگت کا تخمینہ 14 روپے 83 پیسے لگایا گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق درآمدی کوئلے سے پاور پرچیز پرائس کا تخمینہ 40 روپے 54 پیسے فی یونٹ، فرنس آئل سے یہی بجلی 48 روپے 56 پیسے اور ایل این جی سے فی یونٹ بجلی کی پیداوار پر 51 روپے 42 پیسے لاگت آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔