سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا تفصیلات جانئے : DailyJang

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر اور اس کا اختتام رات 11 بج کر 53 منٹ پر ہوگا۔اعلان کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی امریکا کے بیشتر ممالک میں نظر آئے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن بحیرہ اوقیانوس، بحیرہ ہند اور قطب جنوبی کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال گزشتہ کا جائزہ اور نئے سال کا عزمسال 2020 اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ اب ماضی کا قصہ بن چکا ہے۔ دنیا ایک نئے سفر پر روانہ ہو چکی ہے۔ یہ سفر امیدوں سے جڑا ہے۔ سال نو کے آغاز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگارواں سال 2020 کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔ پاکستان ميں سورج گرہن دکھائی نہيں دے گا۔ تفصیلات:
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال کا آخری سورج گرہنرواں سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا۔ پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئے گا۔ تفصیلات: Yes Lahore Jalsa 13 December and the sun in Islamabad will be down for COVID 18
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کا 10 سال کا فرانزک آڈٹ کرنے کا حکملاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے گزشتہ 10 سال کا فرانزک آڈٹ کرانے کے احکامات جاری کردیے گئے، یونیورسٹی میں سنگین بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آئی تھیں۔ Let the culprits be punished and money should be recovered. Regularise SSEs and AEOs. WeWantRegularization 19thDecemberBaniGalaProtest NoPPSCforNTSrecruitedSSEsAEOs RegulariseSSEsAEOs ImranKhanPTI ChMSarwar DrMuradPTI shkhRasheed SHABAZGIL Shafqat_Mahmood UsmanAKBuzdar PakPMO GovtofPakistan SMQureshiPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سال دوہزار بیس کا آخری سورج گرہن، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟سال دوہزار بیس کا آخری سورج گرہن، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟ ARYNewsUrdu approve_summary_of_late_BEd_educators ,..,..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »