سال نو: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہوائی فائرنگ ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال نو: وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم NewYear2022 UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK Firing Indiscriminate Rioting OneWheeling

نے ہدایت کی ہے کہ سال نو پر ہوائی فائرنگ اورہلڑ بازی کرنے والے افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ہوائی فائرنگ کرنے والوںکے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی کی جائے اورایسے افراد کو جیلوں میں ڈالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس ہوائی فائرنگ اورہلڑ بازی کے واقعات روکنے کیلئے پیشگی موثر اقدامات اٹھائے اور آر پی اوز،سی پی اوزاورڈی پی اوزاس ضمن میں جامع حکمت عملی وضع کریں۔عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے۔دریں اثنا وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے سال...

آمدپر ون ویلنگ کی روک تھام کے حوالے سے موثر اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ون ویلنگ کسی صورت برداشت نہیں کروں گا۔ جس ضلع سے ون ویلنگ کی شکایت سامنے آئی متعلقہ پولیس افسر کے خلاف کارروائی ہوگی۔ون ویلنگ روکنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والوں کو قانون کے تحت سزا ملے گی۔ کم عمر افراد کے خلاف گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے پر بھی کارروائی عمل میں لائی جائے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائدسالِ نو پر ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائیں گے: پولیس مزید پڑھیے: GeoNews NewYear2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیو ایئر نائٹ: ہوائی فائرنگ کرنے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ ہوگاایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کا سال نو پر فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہایڈیشنل آئی جی کراچی نے مانیٹر کرنے کے لیے ٹیم بھی تشکیل دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan چیچہ وطنی وہ واحد بدقسمت تحصیل ہے جہاں پنجاب کی کسی بھی دوسری تحصیل کے مقابلہ میں زیادہ سالانہ قتل ہوتے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی! SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021کا آخری سورج طلوع لوگ صبح سویرے پارک جا پہنچےنئے سال کے جشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں اور کورونا وائرس سے بچائو کے لئے سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ہوشیار: مقدمہ درج ہو گاکراچی: سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والے ہوشیار ہو جائیں۔ شہر قائد کی پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کی نشاندہی کے لیے عوام الناس سے مدد طلب کر لی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: سالِ نو پر ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے فیصلہتمام حساس مقامات پر نفری تعینات کی جارہی ہے اور بغیر سائلنسر کسی موٹر سائیکل کو نہیں چھوڑا جائے گا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »