سالگرہ میں کہرام مچ گیا، ذرا سے غلطی پر قیامت ٹوٹ پڑی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالگرہ میں کہرام مچ گیا، ذرا سے غلطی پر قیامت ٹوٹ پڑی ARYNewsUrdu

برتھ ڈے پارٹی میں کہرام مچ گیا، سالگرہ منانے والا کمسن بچہ حادثاتی طور پر اپنی ہی گن سے ہلاک ہو گیا۔

سالگرہ کی تقریب سوگ میں تبدیل ہوگئی، ایک پل میں ہی خوشیوں بھرا گھر ماتم کدا بن گیا۔ جنم دن موت کا پیغام بن گیا۔ والدین کی غفلت اور لاپرواہی کے سبب کمسن بچہ جان سے چلا گیا، سالگرہ کا کیک کاٹنے کا منتظر 3 سالہ بچہ اپنے ہی ہاتھوں سے گولی کا نشانہ بن گیا۔ افسوسناک واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا جہاں اتفاقیہ گولی چلنے سے سالگرہ منانے والا بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا اور موت کے منہ میں چلا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پارٹی میں شریک افراد میں سے کسی کی پستول گرِ گئی تھی جو بچے نے اٹھا کر جیب میں ڈال لی اور اس سے گولی چل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم جلسہ میں کل کیا ہونیوالے ہے؟ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئیPDM Jalsa in Quetta, All Arrangments are complete, Balwal bhutto will reach tomorrow Who will attend jalsa will go against pakistan progress
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر2020 کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020 میں ملک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے افغانستان میں تعلیمی ادارے کے باہر ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیربالا: میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سردی کی شدت میں اضافہدیربالا(ڈیلی پاکستان آن لائن)دیربالاکے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،کمراٹ، کٹورہ لیک،لواری ٹاپ،کیردرہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ07:45 AM, 25 Oct, 2020, کاروباری, اسلام آباد: ملک میں کاروں کی فروخت میں ستمبر 2020ء کے دوران 8.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جلسے میں اداروں کیخلاف بات ہوئی توقانون حرکت میں آئیگا،شاہوانیجلسے میں اداروں کیخلاف بات ہوئی توقانون حرکت میں آئیگا،شاہوانی ڈونکی کنگ کو جتنی گالیاں دینی ہیں دے دیں۔ ادارے جو 14 سالوں بلوچ نوجوانوں کے خون کے ساتھ ہولی کھیل رہے تھے اور کھیل رہےہیں تب تُو اور تیرا قانون کسی کونے میں پڑے بےغیرتی کی نیند سو رہے تھے آج جب ان اداروں کے ناپاک کرتوت ساری قوم کےسامنےآشکارا ہوگئے اور انکے خلاف آواز بلند ہونے لگی تو تیرا قانون جاگ گیا کوئی شرم کوئی حیا؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »