سارے کارڈ ہمارے پاس ہیں آرام سے اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں عمران خان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارے کارڈ ہمارے پاس ہیں ، آرام سے اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں، عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan

ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسرز سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے ، یہ الٹا بھی لٹک جائیں تو مجھے نا اہل نہیں کرا سکتے ، ملک میں عدم استحکام ہے ، جن کے پاس پاور ہے کیا انہیں نظر نہیں

آرہا ، تمام مسائل کا حل صاف شفاف الیکشن اور سیاسی استحکام ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی کے اندر میرٹ پر چیف آنا چاہیے، آرمی چیف کی توسیع سے متعلق کچھ نہیں جانتا، ان کی تقرری کے معاملے پر پاکستان کا سوچنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو شہباز گل سے ملنے کی اجازت نہ ملی06:49 PM, 19 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان شہباز گل سے ملنے پمز ہپستال پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس نے انہیں شہباز گل سے ملنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل پر تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے، عمران خان کا الزامسوشل میڈیا پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ تصاویر اور ویڈیوز میں واضح ہے کہ شہباز گل کو ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات جانیے: dailyjang 🤐🤐🤐🤐😡
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ خود کو مقدس اور سب سے بالاتر سمجھتے ہیں: وزیراعظم کی عمران خان پر تنقیدلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ آپ خود کو سب سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ ایسا ہی ہے کھان سانپ خود کو مقدم اور بالاتر سمجھتا ہے۔ مگر پاکستان میں پاکستان سے اوپر کوئی نہیں ۔ یہ کسی بھول میں ہے ہمت ہے تو گرفتار کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز نے شہباز گل کو صحت مند قرار دے دیا ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ11:41 PM, 18 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اتنی فاسٹ ریکوری ، دیکھی نہ سنی ؟ Bahawalnagar5 تیاری پھڑو رندہ پھیرن دی.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد بند کرنا چاہوں تو آسانی سے کر سکتا ہوں، عمران خان - ایکسپریس اردویہ میرا آخری قدم ہوگا اس حد تک نہیں جانا چاہتا، چیرمین پی ٹی آئی ہائی الرٹ : جب تک یہ بندہ ہے سوچنا وی نا 🤣😜👊 Long march jr ni skta islamabad bnd krayga بند کردیں۔ یہ لوگ باز آنے والے نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے اپنے قانونی مشیر بابر اعوان کو اہم ذمہ داری سونپ دیاسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شیطان صفت لوگ ہیں یہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »