سارہ عمیر صدیقی کی بریک کے بعد ایک بار پھر شوبز میں واپسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارہ عمیر صدیقی کی بریک کے بعد ایک بار پھر شوبز میں واپسی Saraumair Showbiz

سارہ عمیر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان کے سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ انہوں نے شادی کے فوری بعد کام کرنا چھوڑ دیا اور تمام تر توجہ اپنے نئے گھر کو دی۔

انہوں نے کہا کہ وہ 17 برس کی عمر سے شوبز کا حصہ رہی ہیں، شادی کے بعد انہوں نے گھریلو ذمہ داریوں کی ادائیگی کا سوچا، ان کے شوہر جو کہ معروف ڈرامہ ہدایت کار ہیں محسن طلعت نے انہیں کبھی کام کرنے سے نہیں روکا، تاہم شوبز سے بریک لینے کا فیصلہ ان کا ذاتی تھا۔ سارہ کا کہنا تھا کہ اس دوران انہوں نے کئی مرتبہ شوبز میں واپسی کا سوچا لیکن اس دوران انہوں نے دو بچوں کو جنم دیا، جس کے بعد ان کی تمام تر توجہ بچوں کی جانب مرکوز ہوگئی۔

سارہ نے بتایا کہ اب انہوں نے ارادہ کرنے کے بجائے ایک پراجیکٹ سائن کر لیا ہے اور شوبز میں ان کی واپسی ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہکراچی : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں کوئی اونچ نیچ سامنے نہیں آئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ - ایکسپریس اردونوٹی فکیشن جاری، اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا، لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین مستثنیٰ ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دینیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دیدی ۔نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت  اپریل کے مہینے کیلئے بڑھائی گئی ہے.ٹیرف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوجون کے بعد مہنگائی میں کمی کی توقع ہے، مرکزی بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 13, 2023, لاہور, Page 1,امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی وطن واپس پہنچ گئیں Detail News: Newspaper Nawaiwaqt AfiaSiddiqui Sister Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیانگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 46لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کپاس کاشت کی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »