سارک ممالک کی کووڈ-19 پر ویڈیو کانفرنس، ظفر مرزا کا خطاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سارک ممالک کے وزرائے صحت کی کانفرنس فوری طلب کرنی چاہیے، ڈاکٹر ظفر مرزا SAARC coronavirus COVID19 Pakistan DawnNews

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس کے حوالے سے منعقدہ سارک ویڈیو کانفرنس میں پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے ہمارے اقدامات کو سراہا۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے علاقائی سطح پر کوششوں کے لیے سارک سیکریٹریٹ کو بااختیار بنانے اور مینڈیٹ دینے پر زور دیا۔ کوروناوائرس کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے وائرس کی روک تھام کے لیے اہم اقدامات کیےہیں کیونکہ پر سکون اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا کہ ‘ہماری پالیسی کے 4 بنیادی پہلو ہیں جن میں پہلا گورننس اور مالیات، دوسرا بچاؤ کی تدابیر، تیسرا کیسز میں کمی اور چوتھا قدم آگاہی شامل ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی، پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخلاہور : مسافروں کی کمی اور خلیجی ممالک کی پابندی کے باعث لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پاکستان ایئر لائن کی 12 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس، بھارت کی پاکستان سے شرکت کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس میں شرکت کی دعوت کی درخواست پر پاکستان نے وزیر مملکت کی سطح پر شرکت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ No we don't need terrorists! We should think about humanity first to save lives let us work for the better future together Progress! Yes, Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس میں پاکستان کو شرکت کی بھارتی درخواستنریندر مودی نے سارک کی اہمیت کو مان لیا۔ کرونا وائرس سے متعلق سارک کانفرنس میں پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی دعوت پر پاکستان سارک کانفرنس میں وزیرمملکت سطح پر شرکت پر رضامند - ایکسپریس اردوبھارت کی دعوت پر پاکستان سارک کانفرنس میں وزیرمملکت سطح پر شرکت پر رضامند - ہاہاہاہا سن 2016 سے رکی انیسویں سارک کانفرنس اسلام آباد آج بھی مودی کی اجازت چاہتی ہے ، شرم آنی چاہیے پاکستان حکومت کو ہر معاملے میں مودی کے آگے گھٹنے ٹیکنے سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا کورنا وائرس پرسارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کی تجویز پیش کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب:کورونا سے متاثرہ ممالک سے آنے والے ملازمین کو چھٹی کی ہدایتسعودی عرب:کورونا سے متاثرہ ممالک سے آنے والے ملازمین کو چھٹی کی ہدایت ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronavirusInSA CountryLockDown KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »