ساحل پر کھو جانے والا پرس 26 سال بعد مالک کو کیسے ملا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساحل پر کھو جانے والا پرس 26 سال بعد مالک کو مل گیا ARYNewsUrdu

سڈنی: آسٹریلیا کے ایک ساحل پر 26 سال قبل نئے سال کے جشن کے دوران کھو جانے والا پرس حیران کن طو رپر مالک تک پہنچ گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقے پر جوزف بیوز پکنک منارہے تھے کہ اس دوران انہیں پرس ملا جس میں کچھ رقم، شناختی کارڈ، کریڈٹ کارڈ اور ڈیبیٹ کارڈز موجود تھے۔ جوزف نے شناختی کارڈ سے نام دیکھ کر فیس بک پر پرس ملنے کی اطلاع دی جسے ایک خاتون نے پڑھا اور انہیں شبہ ہوا کہ یہ نام ان کے کزن کا ہے، کزن پاؤل ڈیوس نے بھی تصدیق کی کہ یہ انہی کا پرس ہے۔But one man is now reunited with the wallet he lost 26 years ago at Lennox Head, in northern New South Wales… so where’s it been?

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap logu ko confirm hy wohi e hy

ساحل پاکستانی نہی سی ورنہ گل انی ودنی ہی نہی سی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔