ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساتویں مردم شماری کا عمل 4 ماہ کے لیے ملتوی Pakistan SeventhCensus Postponed 4Months MoIB_Official GovtofPakistan Details News 👇

کردیا گیا، مردم شماری اگست کے آخر میں ہونا تھی، جو اب دسمبر کے آخر میں متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تکنیکی آلات کی خریداری میں تاخیر کی وجہ سے مردم شماری التوا کا شکار ہوئی، مردم شماری کے نتائج مارچ تک الیکشن کمیشن کو جمع کروائے جا سکیں گے، ابتدائی شیڈول کے مطابق مردم شماری کے نتائج دسمبر میں الیکشن کمیشن کو جمع کروائے جانے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

پاکستان پہلی بار ڈیجیٹل مردم شماری کرنے جا رہا ہے، ڈیجیٹل مردم شماری کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار کے قریب ٹیبلٹس کی خریداری بھی شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے سافٹ ویئر ٹیسٹنگ کا پائلٹ پروجیکٹ شروع ہوچکا ہے، سافٹ ویئر ٹیسٹنگ کے لیے چند شہروں میں پائلٹ خانہ و مردم شماری کی جا رہی ہے، ادارہ شماریات پائلٹ مردم شماری کی جلد رپورٹ مرتب کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں برس ہونے والی مردم شماری مؤخررواں برس اگست میں ہونے والی مردم شماری مؤخر کردی گئی، مردم شماری اب اگست کے بجائے دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے اہم اعلانعمران خان کا 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے اہم اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan pti PakistanKiAwazARY RestoreARYNews Os din sy Ab tk ap k Chanel ARYNEWES ny koi news nhi di is wqt Gill shab court Main hain wo tu humaisa ARY ko support karty thy wo b frontfoot py. شہباز گل کیس میں اُن کے ڈرائیور کے عزیر رشتہ داروں کو گرفتار کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے جس کی قطعی طور ہر اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے فون کی بر آمدگی کیلئے ڈرائیور کے گھر چھاپہ، ڈرائیور فرارشہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپے اور گرفتاری کا عمل قانونی ہے، ڈرائیور کے اہلِ خانہ نے کارِ سرکار میں عملی مزاحمت کی: اسلام آباد پولیس کا بیان Geo pa lanit Chor ghadaar pdm or geo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سفید سونا جس نے ہاتھیوں کی زندگی خطرے میں ڈال دیہاتھیوں کی حفاظت کے بارے میں آگاہی کے لیے آج 12 اگست کو ہاتھی کا دن منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا آغاز سنہ 2012 میں کیا گیا۔ Kya hogya Ary itna dar gya ka shAhbaz gill ka nam bhi nahi liya news main. Hum to daikhtay hi YouTube per hain agar app bhi sach nahi bolo gay to app ko kaun daikhay ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’سرحد ذائقے کا بٹوارہ نہیں کر سکی‘ - BBC News اردوسرحد ریستوران کے منتظم امن جسپال کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے پیغام کو پھیلانے کے لیے ہی انھوں نے یہ ریستوران قائم کیا ہے۔ Bull shit
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہچیلنجز سے نمٹنے کیلئے نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تفصیل: ISPR COAS GenQamarJavedBajwa PakistanArmy Pakistan UnitedKingdom RoyalMilitaryAcademySandhurst Evm q ni allow krty bc😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »