سابق گورنر خیبرپختونخوا نے انتخابی سیاست میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

سابق گورنر کے پی شاہ فرمان نے انتخابی سیاست میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا، بھائی اور بیٹوں سمیت خاندان کے کسی فرد کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا بھی اعلان کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق گورنر شاہ فرمان نے انتخابی سیاست میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، انھوں نے اعلان کیا کہ بھائی اور بیٹوں سمیت ان کے خاندان کا کوئی فرد بھی الیکشن میں حصہ نہیں لےگا۔ شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ اپنا انتخابی حلقہ پارٹی کارکنوں کے حوالے کرتا ہوں، دیگر رہنما اپنا حلقہ نہیں تو بھائیوں یا عزیز و اقارب کے حلقے ہی کارکنوں کے لیے چھوڑ دیں۔

انھوں نے کہا کہ اپنے خاندان کو آگے لانے والے میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، منی لانڈرنگ اور بیرون ممالک دو دو گھر رکھنے والے مجھ سے خائف ہیں۔ سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ جب انتخابی سیاست ہی نہیں کرنی ہے توپارٹی کے خلاف سازش کیوں کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق گورنر خیبرپختونخوا نے انتخابی سیاست میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گیخیبرپختونخوا کی نئی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی، 9 وزرا ، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی کابینہ کا حصہ ہوں گے گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے نگران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کی11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیاپشاور : خیبرپختونخوا کی 11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا ، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگراں کابینہ سے حلف لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کی11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیاپشاور : خیبرپختونخوا کی 11 رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھالیا ، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگراں کابینہ سے حلف لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ میرعلی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر ہاؤس بلوچستان میں منعقدہ تقریب میں گورنربلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے ان سے حلف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رانی پور کی حویلی میں فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتارخیر پور : پولیس نے حویلی میں فاطمہ کا علاج کرنے والا ڈسپنسر گرفتار کرلیا اور تفتیش کررہی ہے کہ حویلی میں بچی کا ڈسپنسر سے علاج کیوں کروایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »