سابق ایس ایچ او سمیت تین ملزمان نے نوجوان کو جعلی مقابلے میں مار دیا تھا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی مقابلہ، جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت تین ملزمان کو سزا ARYNewsUrdu

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جعلی مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا جرم ثابت ہونے پر ایس ایچ او سمیت تین ملزمان کو سزا سنادی۔

عدالت نے نوجوان کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر سابق ایس ایچ او سمیت تین ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان پر ایک، ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

WeDonotTrustTEPS WeRejectPmcMdcatTest2021

خاص پٹواریوں کے لیے وہ جو انکےفون نہیں سنتا وہ خود چل کر پاکستان آیا تھا میرے دور میں اسکو عزت کہتے ھیںنوازشریف باقی کی عزت اب اس وڈیو میں تفصیل سے دیکھیں کے وہ کیوں آیا تھا۔ اسبات پر یہ نوازشریف اور ن لیگی خوش ھورےLanti فیر_کہندے_انصافی_گالاں_کڈدے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمیکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، فائرنگ سے ایس ایچ او زخمی ARYNewsUrdu ASTAGHFIRULLAH میں حیران ہوں کہ قبضہ صرف ٹی آر گارڈر والے ہی کیوں کرتے ہیں لنٹر والے کیوں نہیں کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار، یورپی کمیشنیورپی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کرنے کا حکممراسلے میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کیس درج کیے جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا آئندہ عام انتخابات میں آرٹی ایس، آر ایم ایس ‏کے استعمال پر اصولی اتفاق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی میں جعلی نوکریاں اور داخلے دینے کا انکشافکراچی : بورڈ آف انٹر میڈیٹ میں جعلی نوکریاں اور داخلے دینے کا انکشاف سامنے آیا، پولیس نے گروہ کی ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا Kia apko pata hai mardan board ne jo karnama kia hai 1100 marks mai se 1100 wah bhai kia aat hai hum government student ko sirf 600 ya 428 marks deye hai. yr ye konsa nezam taleem hai ap log bhe chup bety ho. News chalow kuch to karo. ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے گھر پر شرپسندوں کا حملہدلی کی عدالت نے ایک ملزم کو ایک دن کے لئے پولیس ریمانڈ میں بھیج دیا، جبکہ دیگر چار ملزمان کو 14 دن کیلئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ اللہ اس مرد قلندر کو اپنے حفظ وامان میں رکھے. آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »