سابق اداکارہ کا مشہور ڈائریکٹر رومن پولانسکی پر جنسی تشدد کا الزام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق اداکارہ کا مشہور ڈائریکٹر رومن پولانسکی پر جنسی تشدد کا الزام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

، ویلنٹائن مونیئر نے کئی سال قبل اداکاری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ فوٹوگرافر کے طور پر کام کررہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویلنٹائن مونیئر نے رومن پولانسکی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فلم ساز نے انہیں 1975 میں اپنے بنگلے میں ریپ اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا، اس وقت وہ صرف 18 برس کی تھی۔ کھلے خط میں سابق اداکارہ نے لکھا کہ رومن نے انہیں زبردستی ایک دوا کھلانے کی کوشش کی اور جنسی تشدد بھی کیا، اس کے کچھ دیر بعد ہی آنسو بہاتے ہوئے معافی مانگی اور وعدہ لیا کہ وہ کبھی کسی کو اس واقعے کے بارے میں نہیں بتائیں۔ویلنٹائن نے بتایا کہ وہ مجھے اس وقت تک مارتے رہے جب تک میں ہمت نہ ہار گئی، اس کے بعد انہوں نے میرا ریپ کیا۔

دوسری جانب 86 سالہ فلم ساز رومن پولانسکی نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد ٹھہراتے ہوئے سابق اداکارہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دے دی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق رومن پولانسکی پر 1978 میں ایک تیرہ سالہ لڑکی سے غیر قانونی جنسی تعلق قائم کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا لیکن وہ سزا سنائے جانے سے قبل ہی امریکا چھوڑ کر فرانس چلے گئے تھے۔

سابق اداکارہ ویلنٹائن مونیئر کا سپورٹ کرتے ہوئے اڈیل ہینیل نے اپنے بیان میں کہا کہ میں ویلنٹائن کی حمایت کرتی ہوں اور ہر حال میں ان کا ساتھ دوں گی، وہ سچ کہہ رہی ہیں اور مجھے ان پر یقین ہے، چاہے سامنے والا کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو سچ کی جیت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق اداکارہ عائشہ خان کے ننھی پری کی آمداسلام آباد : سابق اداکارہ عائشہ خان اور میجر عقبہ ملک کے ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر صحافی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیاراک سائیڈ ہور گندی کرنی جے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متعدد اداکاروں نے ’جنسی تعلقات‘ استوار کرنے کا کہا، بولی وڈ اداکارہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشہور گیت پیار بھرے دو شرمیلے نین کا خالق کون؟مشہور گیت پیار بھرے دو شرمیلے نین کا خالق کون؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »