سابق حکمرانوں نے ملک کو اپنی اصل منزل سے دور کیا،وزیراعلی پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CMPunjab UsmanBuzdar

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک اپنی اصل منزل سے دور ہوا،ہماری حکومت نے عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد اور ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ نے ملاقات کی،اس دوران باہمی دلچسپی کے امور،حلقوں کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اراکین قومی اسمبلی کو ان کے حلقوں کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اراکین صوبائی اسمبلی کی طرح قومی اسمبلی کے اراکین بھی میرے ساتھی ہیں،ترقیاتی منصوبوں میں منتخب نمائندوں کی مشاورت شامل ہے،حلقوں کے مسائل حل کرنا اور جاری ترقیاتی اسکیموں کی جلد تکمیل اولین ترجیح ہے۔

کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں وزیراعظم عمران خان کے کورونا سے نمٹنے کے وژن اوراقدامات کو سراہا جارہاہے،عید الاضحی پر بھی ایس او پیز پر عملدر آمد کر کے بیماری کے مزید پھیلاؤ کو روکنا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے این سی او سی نے مثالی کردار ادا کیا ہے،اس فورم کے ذریعے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کے مابین ہم آہنگی کو تقویت ملی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیام پاکستان سے اب تک سابق حکمرانوں نےصرف 3اسپیشل اکنامک زونز بنائے: عثمان بزدارقیام پاکستان سے اب تک سابق حکمرانوں نےصرف 3اسپیشل اکنامک زونز بنائے: عثمان بزدار تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ملک ارشد ملک ارشد کی انکوائری رپورٹ سامنے آگئیلاہور (این این آئی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج کیخلاف ویڈیو سکینڈل کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی، اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ کے کوارٹر میں آگ لگ گئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آگ لگ گئی۔جیو نیوز کے مطابق آگ سے کوارٹر کے تین کمروں میں رکھا سامان جل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آتشزدگیکاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آتشزدگی Lahore Quater AfshanLatif CaughtFire FormerSuperintendent KashanaWelfare OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar PTICPOfficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ کے کوارٹر میں آتشزدگیلاہور میں کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے کوارٹر میں آگ لگ گئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکمران مزید مسلط رہے تو ملک کا دیوالیہ نکل جائے گا، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوہمارے مدرسے کا کوئی استاد اور طالب علم سرکار کے دروازے پر نوکریاں مانگنے نہیں گیا، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »