سابق ایم پی اے سردار عاطف کا مفرور قاتل بیٹا باسط مزاری گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھوٹکی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر فرخ علی

کے مطابق سابق ایم پی اے کے قتل میں ملوث ان کے بیٹے عبد الباسط مزاری کو محلہ محبوب شاہ سے گرفتار کیا گیا، ملزم روجھان میں اپنے والد کے قتل کے بعد خانپور کے علاقے چاچڑاں شریف میں روپوش تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی تو ملزم فرار ہوتے ہوئے پکڑا گیا، کارروائی میں راجن پور، رحیم یار خان اور گھوٹکی پولیس نے حصہ لیا۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے عاطف مزاری کو 27 مئی کو روجھان میں ان کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔مقتول کے دوسرے بیٹے نے پولیس کو بیان دیا تھا کہ اس کے بھائی کا ذہنی توازن صحیح نہیں ہے، تاہم پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کا قاتل بیٹا گرفتارمسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سردار عاطف مزاری کے مفرور قاتل بیٹے باسط مزاری کو گھوٹکی سے گرفتار کرلیا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جن لوگوں کو پی سی بی میں نوکریاں ملتی ہیں وہی خوش رہتے ہیں : عاقب جاوید‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو پی سی بی میں نوکریاں ملتی ہیں وہی خوش رہتے ہیں۔ فکسنگ کے ایشو کوئی ایسا کرکٹر نہیں بولا جس کانام آیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما اور سماجی کارکن ابرار الحق بھی کورونا وائرس سے متاثرلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ Get Will Soon اللہ تعالیٰ ابرار الحق کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین. Hoan Ayaa je BILOU de Ghaar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں - ایکسپریس اردوپی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، ذرائع Once Pakistan's Airline was on top but I am quite surprised that we don't have any good lab to decode its data. Official_PIA تحقیق کے بعد حکومت کیا اقدام کرے گی بس جو لوگ مر گئے تو تکلیف ان کو ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی : تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیا، حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ناہیدہ جان کی بازی ہار گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »