سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ایک اور مشکل میں پھنس گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

تفصیلات کے مطابق رشوت وصولی کے الزام کی تحقیقات کیلئے طاہرخورشید کو کل 11 بجے طلب کیا گیا ہے،طاہر خورشید پر ٹرانسفر پوسٹنگ میں رشوت لینے کابھی الزام ہے۔طاہر خورشید پر سڑکوں کے

ٹینڈرز پررشوت وصول کرنے کا الزام ہے ،ذرائع کے مطابق وسیم طارق ،طاہر خورشیدپرکروڑوں رشوت لینے کاالزام ہے،اینٹی کرپشن نے چیف انجینئرسی اینڈ ڈبلیو وسیم طارق کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلبطاہر خورشید پر سرکاری منصوبوں میں کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے الزامات ہیں: اینٹی کرپشن حکام جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️ GPEC Gogi Pinky Economic Corridor پاکستان میں نیب فارغ....سرکاری کرپشن کیسے رکے گی؟ آئی ایم ایف نے مسئلہ اٹھا لیا پاکستانی عوام خوش ہوں گے آئی ایم ایف اینٹی کرپشن کا مضبوط ادارہ مانگ رہا ہے کرپشن میں ملوث اہلکاروں پر بھی تشویش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم عمران خان سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی ملاقات12:12 PM, 5 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سولر پینل کا معاملہ : سیلمان شہباز کا سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو نوٹسکراچی : سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سولر پینل معاملے پر سیلمان شہباز کے نوٹس پر کہا کہ سیلمان شہباز بتائیں ان کی اپنی حیثیت کیا ہے؟ ایک اشتہاری ملزم نوٹس کیسے بھجوا سکتا ہے؟ ایڈا توں ذرا ملک میں او پھر نوٹس جاری کرنا GPEC گوگی۔پنکی اکنامک کوریڈور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی رنگ روڈ سکینڈل سابق کمشنر سمیت 13 افسر بیگناہ قرارراولپنڈی (ویب ڈیسک) رنگ روڈ سکینڈل میں ملوث سابق کمشنر کیپٹن(ر) محمد محمود، لینڈ ایکوزیشن کلکٹر وسیم تابش سمیت 13 افسران کو بے گناہ قرار دیا گیا۔ ایکسپریس اگر افسر بیگناہ ھیں تو پھر ذمہ دار کون ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کا اپنے مرحوم بھائی سابق کرکٹر وسیم راجہ کی سالگرہ پر پیغامریٹائرمنٹ کے بعد بھی وسیم راجہ نے کرکٹ سے ناطہ نہ توڑا ، دنیا سے رخصت بھی کرکٹ کھیلتے ہوئے ہی ہوئے وسیم راجہ کون تھے؟ جانیے: rameezRaja WaseemRaja PCB PakistanCricket GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق خاتون اول کی آڈیو لیک ہونے پر فیاض الحسن چوہان کا موقف آگیالاہور (ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی، غیر قانونی اور غیر انسانی کتورے نے بھونکنا شروع کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »