سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے arynewsurdu

اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں حماداظہر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔

حماداظہراورمیونسپل کمیٹی فیروزوالاکےبلڈنگ انسپکٹر حاجی محمد اقبال ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا ہے ، ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ایفکواسٹیل ملزکی تعمیر میں کمرشلائزیشن فیس مدمیں سرکاری خزانےکونقصان پہنچایاگیا، بلڈنگ پلان اورنقشےکی منظوری کےبغیرایفکواسٹیل ملزغیرقانونی طور پر تعمیر کی گئی۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا کہ ڈسٹرکٹ کونسل شیخوپورہ اور میونسپل کمیٹی فیروزوالا کے دیگر ذمہ داران کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئےشہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی خصوصی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف، نوید قمر، مصدق ملک، طارق فاطمی اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا: حماد اظہرلاہور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ بھی تباہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ تباہ کردیا: حماد اظہرلاہور: (دنیا نیوز) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے توانائی کا شعبہ بھی تباہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ SeniorLawyer LatifKhosa FormerGovernor Firing House Lahore Lahorepoliceops OfficialDPRPP GovtofPunjabPK MohsinnaqviC42
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی طوفان بپرجوائے کی زد میں براہ راست نہیں آیا: شیری رحمانابھی کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹس روکنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میئر کے انتخاب کے بعد جماعتِ اسلامی اور پی پی کارکنان کا ایک دوسرے پر پتھراؤمیئر کے انتخاب کے بعد جماعتِ اسلامی اور پی پی کارکنان کا ایک دوسرے پر پتھراؤ Karachi Mayor Election JI PPP Workers KarachiJamaat JIPOfficial MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »