سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا متعدد خواتین کی جانب سے جنسی استحصال کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سابق بھارتی وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اورجنتا دل سیکولر کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا متعدد خواتین کی جانب سے جنسی استحصال کے الزامات کے بعد بنگلورو سے جرمنی فرار ہو گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پو تے کی ویڈیو کرناٹک میں 26 اپریل کوقومی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ سے ٹھیک دو دن پہلے سوشل میڈیا...

سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا متعدد خواتین کی جانب سے جنسی استحصال کے الزامات کے بعد بنگلورو سے جرمنی فرارنئی دہلی سابق بھارتی وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اورجنتا دل سیکولر کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریونا متعدد خواتین کی جانب سے جنسی استحصال کے الزامات کے بعد بنگلورو سے جرمنی فرار ہو گیا ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پو تے کی ویڈیو کرناٹک میں 26 اپریل کوقومی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ سے ٹھیک دو دن پہلے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد کرناٹک کی سیاست ، جنتا دل سیکولر اور بی جے پی کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔مبینہ سکینڈل گزشتہ ہفتے کے روز ایک خاتون کی جانب سے ریونا پر جنسی استحصال کا الزام لگانے اور ان کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کروانے کے بعد سامنے آیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ 2019 سے 2022 کے دوران اسے کئی بار پرجول ریونا جنسی استحصال...

مبینہ سکینڈل پر جہاں بی جے پی کے رہنما کھل کر بات کرنے سے کترا رہے ہیں وہیں جنتا دل سیکولر کے رکن اسمبلی نے پارٹی کے صدر دیوے گوڑا کو دو صفحات پر مشتمل ایک خط لکھاہے اور پرجول ریونا کو پارٹی سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس معاملے پر پارٹی کوشرمندگی کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے، وائرل ویڈیو پارٹی کے وقار کو نقصان پہنچارہی ہے ۔ جبکہ کرناٹک ریاست کی خواتین کمیشن کی صدر ڈاکٹر ناگ لکشمی چودھری بھی اس سلسلے میں حکومت کو خط لکھ چکی ہیں۔معاملے پر کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں جیو کے رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ ’’را‘‘ کی ہٹ لسٹ پر ہیں، سکھ رہنماخالصتان کے ایشوکے حوالے سے کوریج پر مرتضیٰ علی شاہ بھارتی ریاست کی جانب سے جان کے خطرات کا سامنا ہے: دبندر جیت سنگھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستانپاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی سفر مہنگا ہونے کا خدشہبھارت کے بڑے کاروباری گروپ ٹاٹا کی ایوی ایشن کمپنی کی جانب سے پروازیں کم کرنے کے فیصلے کے بعد فضائی سفر مزید مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگاآئی ایم ایف کی جانب سے 29 اکتوبر کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کی آخری قسط کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »