سابق گورنر عشرت العباد کی شیر افضل مروت سے دبئی میں ملاقات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر عشرت العباد کی سیاسی بصیرت اور معاملہ فہمی کے سب معترف اور قائل ہیں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے دبئی میں ملاقات کی جو 3 گھنٹے تک جاری رہی۔

اس موقع پر ڈاکٹرعشرت العباد نے کہا کہ خیبر پختونخواکے وزیراعلیٰ، وفاق اور ایس آئی ایف سی کے ساتھ تعاون اچھا شگون ہے، انتظامی اورگورننس کے معاملات کو سیاسی اختلافات سے الگ رکھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر عشرت العباد ملکی سیاست میں متحرک، پنجاب اور کے پی کےگورنروں سے رابطہسابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ملکی سیاست میں واپسی چند ہی روز پہلے ہوئی ہے اور وہ جلد وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے اختلافات ختم ہونے سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت نے کیا کہا؟میں کسی سے اختلافات نہیں رکھتا لیکن لوگ مجھے نہیں چھوڑتے: پارٹی میں اختلافات سے متعلق سوال پر شیر افضل مروت کا جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے جیل میں شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا، تاہم پی ٹی آئی رہنما نے اسکی تردید کردی۔جیو نیوز کے مطابق شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کیا۔  شیر افضل مروت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیل میں خوش ہوں، آدھا دن بلیوں اور چھپکلیوں سے مقابلے میں گزر جاتا ہے: یاسمین راشدسابق صدر عارف علوی نے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے بعد کور کمیٹی سے بھی فارغپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ کے بعد کور کمیٹی سے بھی نکال دیا۔پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نےشیر افضل مروت کو پارٹی کی کمیٹیوں سے علیحدہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو دونوں کمیٹیوں سے نکالا گیا۔ قبل ازیں تحریک انصاف نے پارٹی رہنما شیر افضل...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »