سابق صدر آصف علی زرداری کی طویل عرصے بعد ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی ۔ اس دوران سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے چہرے پر ماسک لگائے ہوئے تھے تاہم مولانا فضل الرحمان ماسک سے بے نیاز نظر آئے۔

اس ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور این ایف سی ایوارڈ پر گفتگو ہوئی۔ اس ملاقات کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں تینوں سیاسی رہنماؤں کو صحت مند حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کو تسلیم کرلیا، بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری

خیال رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں اڑائی جارہی تھیں کہ سابق صدر آصف علی زرداری دنیا سے پردہ کرگئے ہیں لیکن اب یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کی سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ھاٶس کراچی میں ملاقات

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی موسم میں تبدیلی کے اشارے، سابق صدر آصف زرداری کی ملاقاتیں شروعکراچی: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سابق صدر سے ڈیڑھ گھنٹہ طویل بیٹھک، بلاول بھٹو بھی شریک تھے۔ ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال، اٹھارہویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ پر سخت موقف اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری 18ویں آئینی ترمیم کے ہیرو ہیں، پلوشہ خانپیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری 18ویں آئینی ترمیم کے ہیرو ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ نے آصف زرداری کیلئے 14 شوگر ملوں پر قبضے کئے: مراد سعیدعزیر بلوچ نے آصف زرداری کیلئے 14 شوگر ملوں پر قبضے کئے: مراد سعید Islamabad MuradSaeedPTI UzairBaloch Illegally Occupied Sugar Mills AAliZardari Order PTIofficial MediaCellPPP NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ساتھ چلنے پر اتفاق -کراچی: سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی سالمیت و بقا کی خاطر سیاسی امور میں ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول ہاؤس کراچی میں سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ نے آصف زرداری کیلئے 14 شوگر ملوں پر قبضے کیے، مراد سعید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی بہن کو بھتہ جا رہا ہے: مراد سعیدوفاقی وزیر مراد سعید عزیر بلوچ کے اعترافی بیان کی کاپی قومی اسمبلی میں لے آئے ،کہا کہ آصف زرداری کی بہن کو بھتہ جا رہا ہے، عزیر بلوچ کوبھتہ جا رہا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »