سابق وزیراعظم عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد پیش کردی گئی

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی ، صادق نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نے نہ جانے کس کس کو سیکریٹس دے دئیے جو کہتے ہیں کہ پاکستان کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے۔قرارداد میں عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کی گئی ۔

قرار داد میںکہا گیا کہ عمران نیازی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاک فوج کی دفاع کے لئے ناقابل تسخیر خدمات ہیں، پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف عظیم قربانیاں دیں جسے ایوان خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ قرار داد میں ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار کی ہوس اتنی زیادہ ہے کہ اتنی بڑی باتیں کرگئے کہ نقصان پاکستان کو پہنچے گا، ریاست سابق وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی سیاسی وابستگی اور جماعتیں عزیز مگر مذہب اسلام اور پاکستان سے زیادہ کوئی چیز عزیز نہیں، جس اقتدار کی خاطر یہ اندھے ہوگئے ہیں ایک قرارداد لائی جانی چاہئے اور ایوان میں بیٹھے ہر شخص کو اس پر دستخط کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ھو تم لوگوں پہ اور تمہیں لانے والوں کے سارے خاندان پہ۔۔فوج پہ سب سے زیادی تنقید تم کتوں نے کی ھے خان اس ملک کا اور فوج کا مرال ھر جگہ بڑھاتا رھا ھے ۔ بے غیرتو کچھ شرم کرو

Don't open link

مشکل اس عذاب خان میں پھنس گئی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریحام خان نے عمران خان سے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کو بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ میں داخلے سے روک دیا گیافیاض الحسن چوہان کی جانب سے احتجاج پر عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہبازگل آئے اور انہیں سمجھایا اور معاملہ رفع دفع کردیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲) MasjidNabvi fahimaqil9799 منہ ایسے کھولا ہے کہ جیسے چوسنے کے لیے لالی پوپ کی طلب ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس شروعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے ہیں ، سابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس شروع all is well i say my life
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان دیر جلسے میں پرچی دیکھ کر اشیاء کی قیمتیں بتاتے رہے13 مارچ 2022 کو عمران خان نے بطور وزیراعظم کہا تھا کہ وہ آلو ٹماٹر کی قیمت پتا کرنے نہیں آئے بلکہ قوم بنانے آئے ہیں تفصیلات جانیں:GeoNews ImranKhan جیو اب کھلم کھلا دَلالی پر اُتر آیا ہے۔ بُہت ہی بڑے بے غیرت ہو Lifafi jhoto ka channel... Lanat pe shumar...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان دو درجن سے زائد مقدمات میں بطور ملزم نامزد ہیں: وزیر داخلہ(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اسلام آباد واپسی پرخوش آمدید کہتے ہیں اور قانون کے مطابق انھیں سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ ان کا Naalyaaq ha~ Iski mochon se pakar k ghaseety gy log isko الحمدللہ قوم کو جگانے والا جگا گیا، اب اس غیور قوم کی غیرت کے قہر کو مت للکارنا۔۔۔!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

احمد علی بٹ نے عمران خان اور شہباز شریف کی حکومت میں فرق بتادیارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲) MasjidNabvi امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Yaar in adalaron ko bolo adakari laro syasat na karo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »