سابق وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن چوہان کے خلاف 9 مئی کو تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اُن پر جلاؤ گھیراؤ اور کارکنوں کو اکسانے کا الزام ہے۔ تفصیلات جانیے: Fayyazulhassanchohan PTIOfficial GHQ DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما اور سابق صوبائی وزیر پنجاب فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کرلیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس لائنز اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

9 مئی 2023ء کو راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر حملے کے بعد سے پولیس نے شناختی عمل کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ فیاض الحسن چوہان کے خلاف 9 مئی کو تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، اُن پر جلاؤ گھیراؤ اور کارکنوں کو اکسانے کا الزام ہے۔فیاض الحسن چوہان کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری 18 مئی تک منظور ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کر لیاراولپنڈی: (دنیا نیوز) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کارکنوں کو اکسانے اور توڑ پھوڑ کا الزام، پی ٹی آئی رہنما فیاض چوہان گرفتارفیاض الحسن چوہان پر جلاؤ گھیراؤ اور کارکنوں کو اکسانے، سکستھ روڈ میٹرو اسٹیشن جلانے اور توڑ پھوڑ کا بھی الزام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا کسی پی ٹی آئی رہنما کا کردار نہیں: فیاض چوہانتحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں عمران خان یا پی ٹی آئی کے کسی مرکزی لیڈر کا کوئی کردار نہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کریک ڈاؤن کا سلسلہ نہ تھم سکا، سینئر پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید بھی گرفتارلاہور: (دنیا نیوز)کریک ڈاؤن کا سلسلہ نہ تھم سکا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صوبائی وزیر محمود الرشید گرفتارسابق صوبائی وزیر محمود الرشید گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیاض چوہان کا گرفتاری دینے کا فیصلہفیاض چوہان کا گرفتاری دینے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »