سابق وفاقی وزیراور ایم پی ایز سمیت 13رہنماق لیگ میں شامل،شمولیت کی یہ تقریب دراصل کہاں ہوئی؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وفاقی وزیراور ایم پی ایز سمیت 13رہنماق لیگ میں شامل،شمولیت کی یہ تقریب دراصل کہاں ہوئی؟ خبرآگئی

اسمبلی سمیت 13سیاسی رہنما وں نے پاکستان مسلم لیگ ق میں شمولیت کااعلان کیاہے۔شمولیت کے اعلان کی یہ تقریب گورنرہاوس میں ہوئی۔ہم نیوزکے مطابق ق لیگ میں شامل ہونے والوں میں سابق وزیر مشتاق احمد چیمہ،وکاڑہ سے سابق رکن صوبائی اسمبلی دیوان اخلاق، اوکاڑہ ہی سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں اصغر علی جیویکا پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس،جسٹس مظاہر علی نقوی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی...

ان کے علاوہ ان کے علاوہ سابق ٹاو¿ن ناظم سجاد حیدر، سمندری سے ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی خالد محمود گل،صداقت خان لودھی، ضیا اللہ گجر، ریحان کسانہ، حاجی عبدالقادر ، عارف چیمہ، عامر وڑائچ، ٹکٹ ہولڈرز رائے قادر اور خالد پرویز گل بھی مسلم لیگ ق میں شامل ہوگئے۔ شمولیت کا اعلان گورنرہاوس میں سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے دوران کیاگیا اس موقع پر رکن قومی اسمبلی چوہدری مونس الہٰی اور کامل علی آغا بھی شریک تھے۔اس موقع پر چوہدری پرویزالٰہی نے شامل ہونے والوں کا خیر مقدم کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نئے شامل ہونے والوں کو بلدیاتی انتخابات میں اہم عہدوں پر میدان میں اتارا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں سے زیادتی کے واقعات: وفاقی و صوبائی حکومت کو عدالت کا نوٹس جاریلاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ہائیکورٹ نے کمسن بچوں سے زیادتی سے متعلق ایک کیس میں وفاقی و صوبائی حکومت اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات کے لیے ق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، وفاقی کابینہ آج سر جوڑ کر بیٹھے گی، کے پی میں خصوصی کٹس تقسیماسلام آباد: وفاقی کابینہ آج کرونا وائرس کے پھیلنے کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھے گی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق آج وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا، ایجنڈے میں کرونا وائرس سے متعلق بریفنگ کو بھی شامل کیا گیا ہے، وائرس سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان آج وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے خوش آئند ہیں،وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جنوری کی نسبت فروری میں افراط زر کی شرح میں 2 فیصد سے بھی زیادہ کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مہنگائی میں کمی کے لیے وفاقی کابینہ کے Appreciate the good decisions taken in the best interests of the people But the implementation of the decisions should be ensured by devising strategies and plans & publicising the information on the implementation process & informing public through Media!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزراءکابینہ اجلاس میں وزیر توانائی عمر ایوب پر برس پڑےکراچی (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر وزراءبرس پڑے، وفاقی وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ اور بہن کے تعارف میں گڑبڑا گئےسابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن اپنی اہلیہ اور بہن کے تعارف میں گڑبڑا گئے America USFormerVicePresident JoeBiden Speech Wife Sister Introduction Confused JoeBiden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »