سابق وزیر اطلاعا ت مشتاق منہاس کے اعزاز میں عشائیہ اورانہی کی صدارت میں تعزیتی اجلاس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) سابق وزیر اطلاعا ت مشتاق منہاس کے اعزاز میں دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا اور انہی کی صدارت میں  متحدہ عرب

امارات کے سابق صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد بھی کیا گیا-عشائیہ کا اہتمام منظور حسین، فاروق منہاس اور ادریس الیاس نے کیا تھا جس میں راجہ عابد حسین، غلام مصطفیٰ مغل، راجہ عبدالجبار اور دیگر علاقائی دوستوں نے شرکت کی-

اس موقع پر شرکا تقریب نے کہا کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال سے امّت مسلمہ ایک دلیر اور صاحب بصیرت لیڈر سے محروم ہو گئی ہے- شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے متحدہ عرب امارات کو تابناک اور خوشحال مستقبل عطا کیا- متحدہ عرب امارات کے تعلقات پاکستان سے ہمیشہ بہترین رہے ہیں- پاکستان کے ہر کڑے وقت میں امارات کے شیوخ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے- امارات ہمارا دوسرا گھر ہے ہم سمجھتے ہیں کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال سے ہم اپنے بڑے بھائی سے محروم ہو گئے ہیں- اس موقع پر مرحوم شیخ خلیفہ بن زید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےنئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ریلی کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے بازی پر 62 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کے گھر پر پولیس کا چھاپاحماد اظہر کی والدہ نے کہا کہ انہوں نے آکر میرے گھر کا دروازہ زور سے بجایا۔ انہیں کیا ضرورت تھی میرے گھر میں اس طرح داخل ہونے کی؟ کیوں پہنچی کس لئے ؟ یہ کیا بکواس خانہ ھے؟ پنجاب پولیس ہر اس گھر، ہر اس ٹھکانے پر پہنچ رہی ھے جہاں PTI کی مرکزی قیادت موجود ہی نہیں، فالتو کاروائی کا کیا فائدہ الٹا بدنامی حکومت ء وقت کیلئے! کیا حکومت کے پاس واقعی معلومات کی کمی ھے جو ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں مار رہی ھے🤔 PresPMLNPunjab siasatpk
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئے ، وزیرمملکت حناربانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رانا غضنفر علی انگلینڈ کی ٹیم میں منتخب - ایکسپریس اردووہ پہلے پاکستانی ہیں جو ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے Glad to see my neighbor at this place💚🙌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بوبی دیول نے کیریئر کے ابتدا میں خاتون مداح کے ساتھ پیش آیا دلچسپ واقعہ سنادیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو بوبی دیول نے چند برس قبل اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سنا دیا جب انہیں ان کی ایک پرستار خاتون نے پکڑے رکھا اور کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں چوکی پردہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئےشہید سپاہی 20سالہ ظہور خان کا تعلق لوئر دیر اور شہید سپاہی 23 سالہ رحیم گل کا تعلق ایبٹ آباد سے تھا، آئی ایس پی آر Nice dear إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Border py PAK k sipahi apni janain qurbn kr rhy hn or PAK me interference py jn logon ny rkna h w neutral bn gy hn. Sir OfficialDGISPR main b ak foji khandan s belng krta hn lkn agr main khud foji hta or kch ikhtiar mil jty to sb s pehly mulk k andrni halat thk krtal lkn afsoos
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »