سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجاب Read News Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official

معاشی طور پر مفلوج کیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں اور اپنے حلقوں کے مسائل سے وزیراعلی کو آگاہ کیا، اس موقع پر وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں حقیقی تبدیلی لانے کے لئے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں، پنجاب کو وزیراعظم کے ویژن کے مطابق مثالی صوبہ بنائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ سابق ادوار میں ون مین

شو کے ذریعے حکومت چلائی جاتی رہی، ماضی میں منتخب نمائندوں اور اسمبلی سے مشاورت کو یکسر نظرانداز کیا گیا تاہم ہماری حکومت نے اراکین اسمبلی کو پورا احترام دیاہے۔وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کیا، ماضی میں ہر ادارے کو تباہ کر کے ملک سے کھلواڑ کیاگیا تاہم ہم سابق دور کے کانٹوں کو ایک ایک کر کے چن رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Anaya so gai ha phr se

PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Khud kuch kertay nahi mulk k liye sabiq sabiq boltay raho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجابسابق حکومتوں نے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کو معاشی طور پر مفلوج کیا:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلاننیویارک کے سابق میئر کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان NewYork MichaelBloomberg Elections USPresidentialCampaign
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات ChineseForeignMinisterWangYi JapanesePrimeMinisterShinzoAbe Meet BetterRelationships China Japan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی بینک اکاﺅنٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبوں پر دھیان نہیں دیا گیا: سابق گورنر اسٹیٹ بینکسابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انفراسٹرکچر کے منصوبے نہ ہونے کے باعث معاشی نمو میں زیادہ بہتری نہ ہو سکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »