سابق بھارتی وزیر پر ’ریپ‘ الزامات لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیا گیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لڑکی سماعت کے لیے آ رہی تھی کہ پولیس نے گرفتار کرکے 14 دن کی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

بھارت کے سابق وزیر داخلہ اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق بااثر رہنما 72 سالہ چنمیا نند پر بلیک میلنگ اور ’ریپ‘ کے الزامات لگانے والی لڑکی کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔

لڑکی کی جانب سے یہ الزامات لگائے جانے کے بعد بھارت کی سپریم کورٹ نے معاملے کا نوٹس لیا تھا اور اسپیشن انویسٹی گیشن ٹیم کو جانچ کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کو معاملے کی نگرانی کی بھی ہدایت کی تھی جس کے بعد گزشتہ ہفتےسابق وزیر کے خلاف طاقت اور اختیارات کا غلط استعمال کرکے جنسی تسکین حاصل کرنے جیسے الزامات لگائے گئے تھے۔

پولیس نے انہیں چنمیا نند کی جانب سے گزشتہ ماہ الزامات لگانے کے بعد دائر کرائے گیے بلیک میلنگ کے مقدمے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد لڑکی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے حوالے سے بھارتی میڈیا میں مختلف خبریں چل رہی ہیں جن میں بتایا گیا کہ چنمیا نند نے ہی لڑکی کو اپنے ماتحت چلنے والے ’لا کالج‘ میں داخلہ دلوایا تھا اور انہیں رہائش کے لیے ہاسٹل میں رہائش کا انتظام کروایا تھا۔ساتھ ہی یہ رپورٹس بھی چل رہی ہیں کہ لڑکی اگرچہ قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے گئی تھی لیکن چنمیا نند نے انہیں کالج میں ملازمت دی اور رہائش کے لیے ہاسٹل میں رہائش بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

narendramodi ndtv look at the face of BJP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں پر مظالم کیخلاف بھارتی پروفیسر نے پوسٹر چھاپ دیےڈیڑھ ماہ سے کرفیو زدہ وادی میں بھارتی فورسز کے وحشیانہ تشدد کے باعث شہادتوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف بھارت ہی سے آوازیں اٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ریٹائرڈ بھارتی پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی اس ظلم کے خلاف نئی دلی میں پوسٹر تقسیم کرنے لگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

افواجِ پاکستان کا بھارتی آرمی چیف کی گیڈربھبھکیوں پر کرارا جواب - ایکسپریس اردوجموں و کشمیر سے متعلق بھارتی فوجی کمانڈروں کے غیرذمہ دارانہ بیانات مایوسی کا اظہار ہیں، افواج پاکستان نیازی کی زبان کنٹرول میں نہ رکھنا۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکیوں پر افواج پاکستان کا دو ٹوک بیانبھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکیوں پر افواج پاکستان کا دو ٹوک بیان Read News Tweet DGISPR Terrorism OfficialDGISPR peaceforchange IndianArmy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کے الزام پر پاکستان نے زوردارجواب دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے Good luck Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کے بیان پر پاک فو ج کرارا جواب | Abb Takk Newsکرارا 🤣🤣🤣🤣🙏
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سابق وزیر خزانہ رانا افضل کی حالت بدستور تشویشناکفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن سابق وزیر خزانہ رانا افضل کی حالت بدستور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »