سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا ’سر‘ کا خطاب واپس لینے کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا ’سر‘ کا خطاب واپس لینے سے متعلق عراق جنگ کے معاملے پر جاری پٹیشن پر ایک ملین سے زائد افراد نے دستخط کردیے۔ تفصلات جانیے: dailyjang

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کو دیا گیا ’سر‘ کا خطاب واپس لینے سے متعلق عراق جنگ کے معاملے پر جاری پٹیشن پر ایک ملین سے زائد افراد نے دستخط کردیے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ نے ٹونی بلیئر کو اعلیٰ ترین اعزاز آڈر آف دا گارٹر سے تحفتاً نوازا تھا۔ اعزاز کیخلاف درخواست سابق فوجی نے دائر کی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹونی بلیئر نے برطانیہ کے آئین اور معاشرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ سابق فوجی کی دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بلیئر ناقابل شمار شہریوں اور اہلکاروں کی موت کے ذمہ دار ہیں، اعزاز کے حقدار نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہمسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کی سالمیت ختم کررہی ہے، ہر پاکستانی اسٹیٹ بینک کو بچانے میں اپنا کردار ادا کرے احسن اقبال صاحب یہ مطالبہ سب مل کر کریں تاکہ ایک ہفتے میں نتیجہ نظر آئے۔ اور سب عوام کو ساتھ لیکر چلیں ان شاءاللہ چند دنوں میں لاکھوں افراد آپ کے ساتھ ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن کا سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر 1994 میں رشوت کی پیشکش کا الزامسلیم ملک پر سن 2000 میں میچ فکسنگ کی وجہ سے تمام طرز کی کرکٹ سے تاحیات پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اس کو اب یاد آیا ہے کہ اس نہ پیکش کی تھے سیریز کا جو رزلٹ رہا، اسکے مطابق تو ایسا لگتا ہے کے شین وارن نے پیسے کھا لیے تھے. پاکستان نے سیریز جیت لی تھی، سلیم ملک مین آف دا سیریز تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخلانہیں گزشتہ ماہ 16 دسمبر کو بھی طبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم ایک ہفتے کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا۔ رب کریم صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 🌹 اللہ پاک کامل صحت عطإ فرماٸے آمین Allah Pak Sehat Dain ...Good Man
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان آئینی طور پر وزیراعظم نہیں رہے شہباز شریف کا حیران کن بیاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہاہے کہ سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے بعد عمران خان آئینی طور پر وزیراعظم نہیں عمران نیازی چونکہ غیر قانونی فارن فنڈنگ میں ملوث پایا گیا اس کا نام مرکزی ملزم کی حیثیت سے سامنے آیا ہے اسلیئے اس شخص کو اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو کر اپنے خلاف الزامات کو فیس کرنا چاہیئے۔ ایک ملزم بندے کا وزیر اعظم کے طور پر رہنا غلط بات ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سڑکوں کی تعمیر قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق ہے وزیراعظمسڑکوں کی تعمیر، قوم کا پیسہ بچانے پر وزارت مواصلات مبارکباد کی مستحق ہے ، وزیراعظم RoadConstruction Tweet PMImranKhan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہماری حکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب کا نہ ہونا ہے ۔۔وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر حکومت 5سال پورے کرے گی۔۔حکومت کی سب سے بڑی ناکامی احتساب کا نہ ہونا ہے ImranKhanPTI bs kr do yr kuch nai hona ap sy 3sal sy joti taslina d han ap ny bs krna sb kuch to ap ny tha nai hua ap sy mujram b ap han
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »