سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر  آج  فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔اس سے قبل 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلا کی جانب...

ہمیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے،مصطفیٰ کمالاسلام آباد سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔

اس سے قبل 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کرنے کی تاریخ مقررکی گئی تھی تاہم اس وقت تحریک انصاف کے وکلا کی جانب سے چالان کی کاپیاں فراہم نہ کرنے کا اعتراض اٹھایا گیا تھا جس کے بعد فردِ جرم کی تاریخ 23 اکتوبر مقرر کی گئی تھی۔چھوٹی سی جاپانی گاڑی جو آپ کا پٹرول کا خرچہ زیرو کر دے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس کی سماعت کل: چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکانسائفر کیس کی سماعت کل ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی پر فردم جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے، شاہ محمود قریشی پر بھی کل فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء عدالت میں پیش ہوں گے۔ واضح رہے کہ 17 اکتوبر کی سماعت پر ملزموں پر فرد جرم عائد...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسم بارے تازہ پیشن گوئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) آج ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، بالائی اور  وسطی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اگر کرکٹرز، کرکٹرز نہ ہوتے تو سب ہی مزدور ہوتے‘قومی کرکٹر شاداب خان اور نسیم شاہ کا کہنا ہےکہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو مزدور ہوتے۔قومی کرکٹر شاداب خان اور نسیم شاہ کا سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہے جس میں میزبان ان سے مختلف سوالات کیے۔شاداب اور نسیم سے سوال کیا گیا کہ اگر آپ کرکٹرز نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟ اس کے جواب میں نسیم شاہ نے کہا کہ میں بزنس کرتا لیکن میرا بزنس میں دماغ نہیں ہے تو اسے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کو تیاراسلام آباد: نگراں حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاری کررہی ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسامہ میر کے کیچ ڈراپ کرنے پر شاہین نے آخر کار خاموشی توڑ دی!قومی ٹیم کے اسٹرائیک بولر شاہین شاہ آفریدی نے اسامہ میر کے کیچ چھوڑنے پر کہا ہے کہ کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے، اسامہ میر کا پہلا میچ تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث صحافیوں کو قید کی سزاتہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران میں صحافیوں نیلوفر حامدی اور الھہ محمدی کو ریاست اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے جرم میں بالترتیب 13 اور 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ دونوں پر امریکی حکومت کے ساتھ ساز باز کرکے قومی سلامتی کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ثابت ہونے پر سزائیں سنائی گئیں۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پہلے کیس میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »