سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے

کہ کیس کا ریکارڈ دیکھ لوں پھر طے کریں گے کہ اس کو کس طرح لے کر چلنا ہے، ریکارڈ دیکھ کر آرڈر پاس کروں گا کرنا کیا ہے ۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے کی۔درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر جبکہ سائفر کیس میں پراسیکیوٹر ایف آئی اے شاہ خاور ایڈووکیٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 2 وکلا روسٹرم پر رکیں، یہ جیل سہولیات والا کیس نہیں ہے۔پراسیکیوٹر شاہ خاور ایڈووکیٹ نے دوران سماعت کہا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت...

جا سکتا ہے۔شاہ خاور ایڈووکیٹ نے استدعا کی کہ بیرسٹر سلمان صفدر یہ دلائل کر لیں، جب میں دلائل دوں تو ان کیمرا پروسیڈنگ کر لیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیس کا ریکارڈ دیکھ لوں پھر طے کریں گے کہ اس کو کس طرح لے کر چلنا ہے، ریکارڈ دیکھ کر آرڈر پاس کروں گا کرنا کیا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت ایڈووکیٹ نے کہا کہ پوری قوم کی نظریں اس ضمانت کی درخواست پر لگی ہوئی ہیں، جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے اب تو عدالتی سماعتوں کی لائیو اسٹریمنگ ہوا کرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات