ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان نے مزید تین گولڈ میڈلز جیت لئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے کُل گولڈ میڈلز کی تعداد کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates SAG2019 GoldMedal

ساؤتھ ایشین گیمز کے دوسرے روز پاکستان نے مزید 3 گولڈ میڈلز جیت لئے۔ شوٹنگ میں 2 اور کراٹے میں سعدی عباس نے ایک گولڈ میڈل پاکستان کے نام کیا، ٹینس ٹیم کل گولڈ میڈل میچ میں بھارت کا سامنا کرے گی۔

نیپال میں 13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 5 ہوگئی۔ کراٹے کی مائنس 75 کلوگرام کیٹگری میں سعدی عباس نے سونے کا تمغہ سینے پر سجایا۔ خلیل اختر، جی ایم بشیر اور مقبول حسین پر مشتمل ٹیم نے شوٹنگ کے سینٹر فائر پسٹل ایونٹ میں طلائی تمغہ لینے میں کامیاب رہی۔ تھری بائے ففٹی رائفل ٹیم شوٹنگ میں بھی گولڈ میڈل پاکستان کے حصے میں آیا۔ غفران، ذیشان اور عاکف نے میدان مارا۔

والی بال میں پاکستان کو بھارت سے شکست ہوئی، سلور میڈل حاصل ہوا۔ ٹینس میں پاکستان ٹیم بھوٹان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کا تیسرا گولڈ میڈلساؤتھ ایشین گیمز: کراٹے کے بعد پاکستان کا شوٹنگ میں بھی گولڈ میڈل تفصیلات: نیپال میں جاری 13ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شوٹنگ کے مقابلوں میں ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ یہ ان کھیلوں میں پاکستان کا تیسرا گولڈ میڈل ہے۔ They are performing better than the heroes of cricket بہت خوب ماشااللہ ۔۔👍 اللہ پاک پاکستانی کھلاڑیوں کو مزید گولڈ میڈل دے۔۔آمین🌹
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز: قومی کھلاڑیوں نے پانچ گولڈ میڈل جیت لیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیاشاہدہ عباسی نے ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیا Pakistan SouthAsianGames2019 ShahidaAbbasi GoldMedal FirstGoldMedalForPakistan KaratePlayer WomenOfPakistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سائوتھ ایشین گیمز والی بال کافائنل پاکستان اوربھارت کے درمیان آج کھیلاجائے گاسائوتھ ایشین گیمز والی بال کافائنل پاکستان اوربھارت کے درمیان آج کھیلاجائے گا Read News SouthAsianGames SouthAsianGames2019 volleyball India Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہدہ عباسی نے ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل جتوا دیا - Sport - Dawn Newsرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”اللہ تعالیٰ ایک تیر کے ذریعے تین آدمیوں کو جنت میں داخل فرمائے گا: ( ایک ) بھلائی حاصل کرنے کے ارادہ سے تیر بنانے والا، ( دوسرا ) تیر چلانے والا، ( تیسرا ) تیر پکڑنے والا، اٹھا اٹھا کر دینے والا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تیر اندازی کرو، گھوڑ سواری کرو اور تمہاری تیر اندازی مجھے تمہاری گھوڑ سواری سے زیادہ محبوب ہے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ساؤتھ ایشین گیمز: قومی کھلاڑیوں نے پانچ گولڈ میڈل جیت لیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »