زیادتی کی کوشش میں مزاحمت پر زخمی ہونے والا لڑکا حیدر آباد کے ہسپتال داخل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

متاثرہ لڑکے کے بھائی نے الزام لگایا کہ 4 افراد نے ان کے 16 سالہ بھائی سے مٹیاری کے کھیت میں زیادتی کی کوشش کی sexualassault Hyderabad Sindh DawnNews

زیادتی کی کوشش پر مزاحمت کے دوران بھائی کو چاقو کے وار سے گردن پر زخم آئے، محسن سومرو — فائل فوٹو / رائٹرز

متاثرہ لڑکے کے بھائی محسن سومرو نے الزام لگایا کہ 4 افراد نے ان کے 16 سالہ بھائی سے مٹیاری کے کھیت میں زیادتی کی کوشش کی۔ محسن سومرو کا کہنا تھا کہ اس کے بعد انہوں نے اور ان کے انکل نے علاقے میں ڈھونڈنا شروع کیا اور جب وہ آم کے باغ میں پہنچے تو انہیں ان کے بھائی کے رونے کی آواز آئی، جبکہ ملزمان انہیں دیکھ کر موقع سے فرار ہوگئے۔ان کا کہنا تھا کہ زیادتی کی کوشش پر مزاحمت کے دوران ان کے بھائی کو چاقو کے وار سے گردن پر زخم آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: طارق میر کی عمران فاروق کی اہلیہ، بچوں کو گھر دلانے کی کوشش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 6ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیصملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چھ ہزار تین سوستانوے افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص کے بعد اس وبا سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد ایک لاکھ پچیس ہزار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں ’بلیک لائیوز مَیٹر‘ مظاہروں میں ہزاروں افراد کی شرکتآسٹریلیا میں حکام کی طرف سے تنبیہ کے باوجود ’بلیک لائیوز مَیٹر‘ کے نام سے ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ زیادہ تر مظاہرین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دو سال میں تبدیلی تباہی کی شکل میں آئی، مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ کورونا وائرس کے حوالے سے موجودہ بجٹ میں کچھ نہیں رکھا گیا، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو بعد میں ذمہ دار ٹہرائیں گے، جبکہ یہ صرف لاک ڈاؤن کرنے نہ کرنے کے فیصلے کریں گے۔ اچھا وہ سبھ تو ٹھیک ہے سنتھیا رچی کا کیا ہوا آج کل اسکے ٹویٹ پر رپلائ نہی کر رہے ہو Right
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »