زہریلے مینڈکوں کا دل کھانے والے آسٹریلوی چوہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کے زہریلے مینڈکوں کا شکار کون کر رہا ہے؟

یہ چوہے کامیابی کے ساتھ اُن انتہائی زہریلے مینڈکوں کی آبادی کو بڑھنے سے روک رہے ہیں جنھوں نے خطے کے دوسرے جانداروں کے لیے تباہی مچائی ہوئی ہے۔

زہریلے مینڈکوں کو سنہ 1935 میں آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں گنے کے کھیتوں کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں کے خاتمے کے لیے لایا گیا تھا۔ اِن مینڈکوں کے جسم میں ایسے غدود ہوتے ہیں جن میں زہر بھرا ہوتا ہے جس کی معمولی سے مقدار سے بھی موت واقع ہو سکتی ہے۔اِس تحقیق سے منسلک ماہرِ حیاتیات مریسا پیرٹ کا کہنا ہے کہ ’ ہمیں سنہ 2014 میں ایسے مرے ہوئے مینڈک ملے جن پر حملے کے واضح نشانات تھے۔ ہر صبح ہمیں پانچ کے قریب ایسے مینڈک ملتے تھے جن کے پیٹ پر ایک جیسے چیرے لگے ہوتے تھے۔ ہم نے سوچا کہ وہ کون ہے جو بالکل ایک ہی طریقے سے ان مینڈکوں پر حملہ کر رہا ہے۔یہ سائنسدان پھر تفتیش کار بن گئے۔ مرے ہوئے مینڈکوں کے جسموں کا مطالعہ کرنے کے لیے کیمرے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاہوری ہوں گے

اک چھوٹی سی درخواست ہے سب بھائی دعا کریں یہ عُلماءِ اہلِ حق ہی ہیں جن کی مرحونِ منت جہان چل رہا ہے اللہ تعالی ان کو صحت تندرستی عطا کرے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا، صدر طیب ایردوآن کی تصدیقترکی نے البغدادی کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا، صدر طیب ایردوآن کی تصدیق RecepTayyipErdogan AbuBakrAlBaghdadi Wife Arrested RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروعوزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروع مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ’دو ٹکے کی عورت‘ کا ڈائیلاگ بولنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوان دونوں ہمایوں سعید کا ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ مقبول ترین ڈائیلاگ بنا ہوا ہے چھا گیا ڈرامہ ✔اور چھا گیا ہمایوں سعید 💗
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کی وجہ سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سیونگ اکاؤنٹس پر شرح منافع کو 2 اعشاریہ 5 فیصد کمی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرین شرٹس آسٹریلیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کرے، محمد حفیظ - ایکسپریس اردوبلے بازوں کو چاہیے کہ وہ اپنے نیچرل اندازمیں کھیلیں، محمد حفیظ بلکل اس طرح اٗنکھوں میں اٗنکھیں ڈال کر Very funny...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امرود میں چرس چھپا کر بیرون ملک لے جانے کی کوشش ناکامچرس اسمگلنگ کے دو الگ الگ واقعات میں 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ایئرپورٹ سیکورٹی فورس نے اسمگلنگ کی دونوں کوششیں ناکام بنا دیں۔ 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »