زہریلے سانپ نے کھلبلی مچا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زہریلے سانپ نے کھلبلی مچا دی ARYNewsUrdu

برلن: یورپی ملک جرمنی میں زہریلے سانپ نے ہر طرف افراتفری مچا دی جس کے باعث ایک ہی عمارت کے دس اپارٹمنٹس کو خالی کرانا پڑگیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے بڑے شہر کولنگ میں ایک رہائشی عمارت کے اپارٹمنٹ سے زہریلا سانپ فرار ہوگیا جس کی وجہ سے 10 اپارٹمنٹس کو خالی کرانا پڑا۔ ریسکیو عملے نے دس اپارٹمنٹس کے رہائشیوں سے اپیل کی کہ وہ عارضی طور پر جگہ خالی کریں تاکہ کورل نامی سانپ کو تلاش کیا جاسکے، بعد ازاں تین گھنٹے کے طویل آپریشن کے بعد کورل کو ڈھونڈ لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق زہریلا سانپ شیشے کے جار میں موجود تھا جہاں سے وہ اچانک ہوا۔ تلاش کے دوران ریسکیو عملے نے کھانے کے ڈبے کے پاس سے کورل کو پکڑا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ محکمہ جنگلات کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی نسل کے کورل سانپ کی گمشدگی کی اطلاع ہمیں صبح ملی، ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر تین گھنٹے تلاش کیا جس کے بعد انہیں کامیابی ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیرے گھر تو نہیں گھس گیا ایڈمن

ARYNEWSOFFICIAL My friend is not coming slow

ARYNEWSOFFICIAL Hamid Mir ko you can't takes him out of the news.

Bull dog news ya 2018 sa selected pm hi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات