زندگی کا وہ موڑ بہت حسین ہوتا ہے جب خواہشوں کے جگنو چمن دل کو منور کر دیتے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:یاسمین پرویزقسط:43دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور یہ ادارہ رفعت و عظمت کے اس معیار کو چھو لے جس کا خواب ہم سب ہمیشہ دیکھتے چلے آئے ہیں۔ خلوص نیت اور جذبے کی سچائی ہی ہمارے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا باعث بنے گی۔ ان شاء اللہ۔اللہ تعالیٰ اس چمن کے پھولوں اور باغبانوں کو سدا شاد و آباد اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔...

سب سے بہترین وقت ”سونے سے پہلے“ کا ہے،اس حالت میں وہ تصورات ...ہم سکھر سے سندھو کے مغربی کنارے پر دوڑتی انڈس ہائی وے سے ...

سرخ عروسی لباس میں ملبوس سائرہ نے جب سسرال کی دہلیز پہ قدم رکھا، تو آرزوؤں، امیدوں اور تمناؤں کی بے شمار شمعیں دل کے نہاں خانوں میں روشن تھیں۔ اپنے والہانہ استقبال پر اس کا دل خوشی ہے جھوم اٹھا۔ کن اکھیوں سے اس نے ماحول کا جائزہ لیا۔ اس کی ساس سلجھی ہوئی اور جہاندیدہ عورت نظر آ رہی تھی۔ منجھلی نند شائستہ تیز طرار اور فقرے باز تھی۔ چھوٹی نند مہر کے چہرے کے تاثرات یہ بتا رہے تھے کہ اس کے سامنے کسی کو دم مارنے کی اجازت نہیں اور بڑی نند شاہینہ سنجیدہ اور بہت بارعب شخصیت کی مالکہ نظر آ رہی...

بہت جلد اسے احساس ہو گیا کہ اس کی ساس اس بات سے ہر لمحے خوفزدہ رہتی ہے کہ کہیں اس کی بہو اس کا بیٹا نہ اس سے چھین لے۔ گویا وہ عدم تحفظ کا شکار تھی۔ سائرہ پر متعدد مرتبہ ایسے الزامات لگائے گئے، جن سے اس کا کوئی تعلق نہ تھا۔ اس کا مقصد محض سائرہ کی شخصیت کو مسخ کرنا تھا، مبادا احسن اپنی ماں پر اپنی شریک حیات کو ترجیح نہ دیدے اور یوں سائرہ ناکردہ گناہوں کی سزا پاتی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہر وہ لمحہ حسین ہے جسے جی لیا جائے،کائنات کے حسین رنگوں کو روح میں اتارنے اور ...مصنف:یاسمین پرویزقسط:42ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گازندگی کا ہر وہ لمحہ حسین ہے، جسے جی لیا جائے۔ کہنے کو تو جینا نظام تنفس کی بحالی کا نام ہے۔ سانس ہے تو زندگی ہے، سانس نہیں تو زندگی نہیں۔ مگر زندگی کا حسن تو اسے ہر پل جینے میں ہے۔ کائنات کے حسین رنگوں کو روح میں اتارنے اور تاریک راہوں پہ چراغوں کا روشن کرنا ہی دراصل جینا ہے۔ جوں جوں چراغوں کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائبپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیروں کا سڑکوں پر راج ہوتا ہے جب کہ شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہوتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیرے سڑکوں پر اور پولیس غائبپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رات ہوتے ہی لٹیروں کا سڑکوں پر راج ہوتا ہے جب کہ شہریوں کی محافظ پولیس غائب ہوتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”وہ وقت جب رونالڈو بھی لوگوں کے بچے کچھے برگر کھا کر گزارا کرتے رہے“ پرتگالی ...لزبن(مانیٹرنگ ڈیسک)پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو آج شہرت کے عروج پر ہیں اور ایک پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں لیکن آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ ان پر ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ لوگوں کا بچا کھچا کھانا کھایا کرتے تھے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ کرسٹیانو رونالڈو کے لڑکپن کا زمانہ ہے جب وہ لزبن کی سپورٹنگ اکیڈمی میں ہوتے تھے۔وہ ہر رات اپنے ایک دوست...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرلبنگلہ دیشی شائقین کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہندوستانی شائقین نے شیر کی روئی نکالی جسے وہ بنگال 'ٹائیگرز' کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں لائے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی تماشائیوں نے بنگالی مداح کو رُلا دیا، ویڈیو وائرلبنگلہ دیشی شائقین کا دعویٰ ہے کہ کچھ ہندوستانی شائقین نے شیر کی روئی نکالی جسے وہ بنگال 'ٹائیگرز' کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں لائے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »