زمین کے ماحول کا تحفظ: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمین کے ماحول کا تحفظ: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ارتھ آور منایا گیا EarthHour

رواں سال ارتھ آور کا تھیم ہمارے سیارے پر سرمایہ کاری رکھا گیا، گزشتہ سالوں کے برعکس دنیا بھر کے لوگوں کو اس ایک گھنٹے کے دوران کرہ ارض کیلئے کچھ فائدہ مند کرنے کی ترغیب دی گئی۔

گلوبل ارتھ آور مہم کا مقصد دنیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں آگاہی پھیلانا ہے، اس مہم کا آغاز سال 2007ء میں آسٹریلیا سے ہوا جس میں تقریباََ 22 لاکھ افراد نے حصہ لیا تھا، اب دنیا کے 187 ممالک میں ارتھ آور منایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمین کے ماحول کا تحفظ، دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائےگاجینیوا: (ویب ڈیسک ) زمین کے ماحول کے تحفظ کے لیے آج دنیا بھر میں ارتھ آور منایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گاآپ جہاں بھی ہیں اپنے مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے ایک گھنٹے کے لیے لائٹیں بند کریں، یواین سیکرٹری جنرل کی اپیل اللہ ہمارے جو بھی گناہ ہیں وہ یوتھیوں پر ڈال دیں ۔۔ انکی وجہ سے ہماری زبانیں گندی ہوئی ہیں اور ہم بدتمیز ہو گئے ہیں آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارتھ آور،زمین سے محبت کا عالمی دنزمین سے محبت کے اظہار کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جارہا ہے،ارتھ آور منانے کا مقصد لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا ہے کہ توانائی کو ضائع ہونے سے بچایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت متعدد ممالک میں آج ارتھ آور منایا جارہا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق رات […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اب ماہانہ فیس کے عوض ٹوئٹر بلیو ٹک حاصل کرسکتے ہیںٹوئٹر کی کی سبسکرپشن سروس کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرا دیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا گیازمین کے ماحول کے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے لوگوں سے آج رات 8 بجے ایک گھنٹے کے لیے یہ کب ہوا 🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارتھ آور: روشنی کے طوفان سے زمین کی چندھیائی آنکھوں کو آرام دینے کا وقتزمین کو ماحولیاتی خطرات سے بچانے اور اس پر توانائی کے بے تحاشہ بوجھ کو کم کرنے کے لیے آج ارتھ آور منایا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »