زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔۔۔سفاک باپ 2 سال تک اپنی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے شہر نارووال میں انسانیت کو شرما دینے والا ایسا واقعہ پیش آیا ہے جسے جان کر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے۔

پولیس کے مطابق نارووال میں سفاک باپ نے اپنی ہی 17سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا.پولیس کاکہناہے کہ ظالم باپ دوسال تک اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔بچی کے حاملہ ہونے پرمعاملہ سامنے آیا۔جس پر بچی کی والدہ تھانہ پہنچ گئی.

والدہ کاکہناتھا کہ اس کا شوہر بچی کو گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کرتا تھا،ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے ۔پولیس تھانہ لیسر کلاں نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔