زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {

ترجمان زمبابوین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اپنی حکومت سے دورہ پاکستان کی اجازت مانگ لی ہے، دورے کے لیے حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ زمبابوے کے ساتھ کرکٹ سیریز شیڈول کے مطابق ہونے کے لیے پرامید ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ زمبابوے اور پی ایس ایل فائیو کے ملتوی شدہ میچز کے لیے بائیو سیکیور ماحول کے انتظامات کرنے میں مصروف ہے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان نومبر میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز شیڈول ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ونڈو خالی ہونے کی وجہ سے سیریز اکتوبر میں بھی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی زمبابوے کے خلاف سیریز کے بعد نومبر میں پی ایس ایل کے مقابلے کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا محمد یوسف کی سربراہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کر لیا گیاپشاور (ویب ڈیسک) پشاور کے چار علاقوں میں کورونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر آج مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا نیا سفر اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!!پاکستان کا نیا سفر، اسد عمر کا اعتراف اور مہنگائی!!! وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو حقوق ملنے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے mac61lhr PMImranKhan Palestine ImranKhanPTI UN pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا سندھ میں احتجاج، بلاول بھٹو کا نثار کھوڑو کو پذیرائی کا فونپیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی باتیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں، سندھ کے کسی شہر کو اسلام آباد کی کالونی نہیں بننے دیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »